Tag Archives: لیونگ اسٹون

پی ایس ایل فور

پی ایس ایل فور ، ملتان سلطانز کراچی کنگز س...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۸:۱۰ شام ۸:۱۰ شام

ابوظہبی ( 92 نیوز) پی ایس ایل فورباؤلنگ میں ملتان سلطانز فائنل فور مرحلے میں جگہ بنانے میں ناکام  ہو گئی ، اہم میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر  ملتان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ، ملتان سلطانز کی بیٹنگ عثمان شنواری اورعمرخان کی باؤلنگ کے سامنے بے بس دکھائی دی ۔ ملتان سلطانز 20اوورزمیں سات وکٹوں پر صرف 118رنز ہی بنا سکے ، ملتان سلطانز کی جانب سے حماداعظم  29اور شعیب ملک 26رنز بنا کر نمایاں رہے۔ کراچی کے عثمان شنواری نے چار اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی کنگز پاکستان سپر لیگ لاہور قلندرز افتخار احمد لیونگ اسٹون

کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو پانچ وکٹوں ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۹ شام ۱۲:۰۹ شام

 دبئی (92 نیوز) پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کے ہاتھوں شکست کا بدلہ چکا دیا۔ ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کا آغاز اچھا نہ تھا اور 28 رنز پر دو کھلاڑی پویلین لوٹ گئے۔ کراچی کنگز کے افتخار احمد اور لیونگ اسٹون نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا۔ کراچی نے 134رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کیا. لیونگ اسٹون 38 اور افتخار احمد 33 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ عماد وسیم نے 19 رنز بنائے۔ لاہور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل فور

پی ایس ایل فور ، پشاور زلمی نے کراچی کنگز ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۰ دن ۱۲:۳۰ دن

شارجہ ( 92 نیوز) پی ایس ایل فور کا دوسرا مرحلہ شارجہ میں جاری ہے جہاں  پشاور زلمی نے اپنے تیسرےمیچ میں  کراچی کنگز کو 44 رنز سے شکست دیدی۔ پی ایس ایل فور کے دوسرے مرحلے کا دوسرا میچ پشاور زلمی کے نام ،،،شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے یکطرفہ  مقابلے میں  کراچی کنگز کو 44 رنز سے شکست  دیدی کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ،اوپنر کامران اکمل بغیر کوئی رنز بنائے آؤٹ ہوئے  ۔ اسکندررضا نےایک ہی اوور میں  عمر امین اور میڈسن کو آؤٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل لاہور قلندرز کراچی کنگز لیونگ اسٹون بابر اعظم

پی ایس ایل فور ، لاہور قلندرز نے کراچی کنگ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۷:۱۳ دن ۷:۱۳ دن

 دبئی (92 نیوز) پی ایس ایل فور میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 22 رنز سے شکست دے دی۔ 139 رنز کے ہدف میں کراچی کی ٹیم 116رنز بنا سکی۔ پی ایس ایل فور میں لاہور قلندرز کی پہلی جیت ہوئی۔ حفیظ الیون نے  کراچی کنگز کو 22 رنز  سے دھول چٹا دی۔ کراچی کنگز کی مضبوط بیٹنگ لائن لاہور قلندرز کے باؤلرز کے سامنے گھٹنے ٹیک گئی اور پوری ٹیم 116رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ پہلے میچ میں شاندار پرفارمنس دکھانے والے لیونگ اسٹون اور بابر اعظم کا بلا نہ چل سکا۔ بابر اعظم 28 اور لیونگ اسٹون … Read More

تازہ ترین ویڈیوز