Tag Archives: لین دین ‏

ٹیکس تحائف جرم قرار اسلام آباد ‏92 نیوز نانا ‏ نانی دادا ‏ دادی ماں باپ بیوی بہن بیٹی ‏ بیٹے ‏ قیمتی تحائف ‏ انکم ٹیکس ‏ لین دین ‏ قابل ٹیکس آمدن ‏

ٹیکس بچانے کیلئے خونی رشتوں کے علاوہ تحائ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۳۶ شام ۳:۳۶ شام

اسلام آباد( 92 نیوز) ٹیکس بچانے کیلئے  خونی رشتوں کے علاوہ تحائف دینا جرم قرار دیدیا گیا ۔ نانا اور نانی، دادا اور دادی، ماں، باپ،  بیوی، بہن، بیٹی اور بیٹے سے موصول ہونے والے قیمتی تحائف انکم ٹیکس سے مستثنیٰ ہونگے، کیش کی صورت میں لین دین  کو قابل ٹیکس آمدن شمار کرنے کا بھی فیصلہ کر لیا گیا۔ انتہائی قریبی رشتہ داروں کے علاوہ  ٹیکس بچانے  کیلئے تحفہ دینا جرم قرار دیدیا گیا، ایف بی آر نے وضاحتی سرکلر جاری کردیا۔ ایف بی آر کے وضاحتی بیان کے مطابق  نانا ، نانی، دادا ، دادی، ماں، باپ،  بیوی، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اینکرمرید عباس ‏ خضر قتل کیس ‏ عادل زمان ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز لین دین ‏ نجی ٹی وی ‏ خضرحیات ‏ ملزم عاطف زمان ‏ بالا کوٹ ‏ پولیس کی ٹیم ‏ خالی ہاتھ واپس

اینکرمرید عباس اور خضر قتل کیس کا ملزم عا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۶ دن ۱۱:۵۶ دن

کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں لین دین کےتنازع پر قتل کئے جانےوالے نجی ٹی وی کے اینکرمرید عباس اور دوست خضرحیات کیس کا اہم کردار ملزم عاطف زمان کا بھائی عادل زمان  پولیس کی پکڑ میں نہیں آسکا،بالا کوٹ جانے والی پولیس کی ٹیم خالی ہاتھ واپس آگئی۔ پولیس دوہرے قتل کے اہم ملزم عادل زمان کوگرفتارکرنے میں ناکام رہی ، ذرائع کےمطابق ملزم عادل زمان کی گرفتاری کے لئے بالاکوٹ جانےوالی ٹیم خالی ہاتھ واپس آگئی ، ملزم عادل زمان کے  موبائل کی آخری لوکیشن بالاکوٹ آئی تھی۔ بالا کوٹ پہنچ کر ملزم عادل زمان کو موبائل فون … Read More

تازہ ترین ویڈیوز