Tag Archives: لیفٹیننٹ جنرل احمد بن ہریتھ

عمان ، مسلح افواج ، چیف آف اسٹاف ، لیفٹیننٹ جنرل احمد بن ہریتھ ، آرمی چیف ، جنرل قمر جاوید باجوہ ،ملاقات

عمان کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف لیفٹین...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۰۶ شام ۴:۰۶ شام

راولپنڈی (92 نیوز) عمان کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل احمد بن ہریتھ کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات ہوئی۔ سلطنت عمان کی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف لیفٹیننٹ جنرل احمد بن ہریتھ کی جی ایچ کیو آمد ہوئی۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز آمد پر معزز مہمان کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد بن ہریتھ نے یادگار شہداء پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سلطنت عمان کی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف لیفٹیننٹ جنرل احمد بن ہریتھ نے جی ایچ کیو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز