
گگلی ماسٹر کی وفات پر غیر ملکی کھلاڑیوں ...
لاہور ( 92 نیوز) گگلی ماسٹر لیجنڈری لیگ اسپنر عبدالقادر کے انتقال پر شائقین کرکٹ کیساتھ کرکٹرز بھی افسردہ ہو گئے ، ملکی کرکٹرز کے ساتھ غیر ملکی کھلاڑیوں نے بھی اسٹار اسپنر کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا۔ کرکٹ آسٹریلیا نے لیجنڈری باؤلر کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی 1983 کیپرفارمنس کی ویڈیو جاری کی،آسٹریلیاکے سابق اسٹار لیگ اسپنر شین وارن نے بھی عبدالقادر کو خراج عقیدت پیش کیا۔ جنوبی افریقہ کے لیگ اسپنر عمران طاہر نے لیجنڈری باؤلر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ میرے استاد عبدالقادر کی وفات کا سن … Read More