Tag Archives: لیاقت علی خان

گورنر ‏ وزیر اعلیٰ سندھ ‏ لیاقت علی خان ‏ فاتحہ خوانی کراچی ‏ ‏92 نیوز

گورنر اور وزیر اعلیٰ سندھ کی لیاقت علی خا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۱۷ شام ۳:۱۷ شام

کراچی ( 92 نیوز) ملک کے پہلے وزیر اعظم نوابزادہ لیاقت علی خان کی 68ویں برسی  عقیدت اور احترام کےساتھ منائی جارہی ہے، گورنر  سندھ  ،وزیراعلیٰ  سندھ ،میئر کراچی نے  لیاقت علی خان کےمزار پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی ۔ سب سےپہلے گورنرسندھ عمران اسماعیل نے لیاقت علی خان کےمزارپہنچے ، پھولوں کی چادرچڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔صحافیوں سےگفتگو کرتےہوئے کہاکہ قائداعظم اور لیاقت علی خان کے وژن کو آگے بڑھا رہے ہیں۔ گورنرسندھ رخصت  ہوئے تو وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ  مزار پرحاضری کےلئے پہنچے ، پھولوں کی چادرچڑھائی،فاتحہ خوانی کی اور مہمانوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہید ملت، لیاقت علی خان، 68 ویں برسی،آج، لاہور، 92 نیوز

شہید ملت لیاقت علی خان کی 68 ویں برسی آج من...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۵۴ دن ۷:۵۴ دن

لاہور (92 نیوز) پاکستان کے پہلے وزیراعظم شہید ملت لیاقت علی خان کی 68 ویں برسی آج منائی جارہی ہے تاہم ان کے قتل کا معمہ آج تک حل نہ ہوسکا۔ قیام پاکستان میں لیاقت علی خان کا کردار اہمیت کا حامل تھا، برطانوی راج کی عبوری حکومت میں پہلے وزیر خزانہ منتخب ہوئے، 1948 میں قائداعظم محمد علی جناح کی وفات کےبعد پہلے وزیراعظم کے طور پر قوم کے نگہبان بنے۔ لیاقت علی خان کو 16 اکتوبر 1951 کو راولپنڈی میں اس وقت شہید کیا گیا، جب وہ اس وقت کے کمپنی باغ اور موجودہ لیاقت باغ میں جلسہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہید ملت، لیاقت علی خان،125 واں یوم پیدائش، آج ، لاہور، ویب ڈیسک

شہید ملت لیاقت علی خان کا 125 واں یوم پیدائ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۳۶ دن ۳:۳۶ دن

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کے پہلے وزیر اعظم اور شہید ملت کا لقب پانیوالے نواب زادہ لیاقت علی خان کا 125 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے۔ پاکستان کے پہلے وزیر اعظم نواب زادہ لیاقت علی خان یکم اکتوبر 1895ء کو ہندوستان کے علاقہ کرنال میں پیدا ہوئے ،انہوں نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری حاصل کی تھی۔ سال 1923ء میں آپ باقاعدہ طور پر آل انڈیا مسلم لیگ کے رکن بن گئے اور 1926ءمیں یوپی کی مجلس قانون ساز کے ممبر کی حیثیت سے منتخب ہو گئے۔ آل انڈیا مسلم لیگ کا سالانہ اجلاس جو کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز