Tag Archives: لیاقت آباد ‏


کراچی ، لیاقت آباد ، سات منزلہ ، عمارت ، ٹیڑھی

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں سات منزلہ ...

05 مئی, 2020 4:36 شام 4:36 شام

 کراچی (92 نیوز) کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں سات منزلہ عمارت ٹیڑھی ہو گئی۔ اطراف کی عمارتوں میں بھی دراڑیں پڑ گئیں۔ لیاقت آباد میں صرف 80 گز پر بلڈر مافیا نے6 منزلہ عمارت کھڑی کر دی ۔ انتظامیہ اور سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سوتی رہی ۔ عمارت اس قدر مخدوش ہو چکی ہے کہ دیواروں پر دراڑیں واضح دیکھی جانے لگیں ۔ عمارت میں رہائش پذیر 3 فیملیز رشتے داروں کے گھر منتقل ہو گئیں ۔ علاقہ مکین کہتے ہیں لاک ڈاؤن کے دوران بھی چھٹی منزل پر مزید کام جاری تھا لیکن کوئی ایکشن نہیں لیا گیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز