
کراچی کے علاقے لیاری میں گینگ وار کے متحر...
کراچی (92 نیوز) کراچی کے علاقے لیاری میں گینگ وار کے متحرک ہونے کی ایک اور کوشش ناکام بنا دی گئی۔ پولیس نے چاکیواڑہ میں پٹرول پمپ پر واردات کرنے والے گینگ وار کا کارندہ گرفتار کرلیا۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم یونس نے پیٹرول پمپ پر واردات کی تھی۔ ملزم کا تعلق گینگ وار کےغفار ذکری گروپ سے ہے۔ گلشن اقبال مسکن چورنگی کے قریب دو موٹرسائیکل سوار مسلح ملزمان نے کار سوار خاتون سے لوٹ مار کی۔ واردات کی ویڈیو میں ملزمان کے چھرے واضح دیکھے جاسکتے ہیں ۔ تاحال پولیس ملزمان کو گرفتار نا کر سکی۔ ادھر … Read More