Tag Archives: لہر


کراچی ، گرمی، لہر ، پارہ ، 40 ڈگری

کراچی میں گرمی کی نئی لہر ، پارہ 40 ڈگری کو ...

10 اکتوبر, 2020 6:19 شام 6:19 شام

 کراچی (92 نیوز) کراچی میں گرمی کی نئی لہر آگئی۔ پارہ 40 ڈگری کو چھو گیا ۔ دن بھر میں سمندری ہوائیں بھی معطل رہیں جس کے باعث شہر قائد کے باسی گرمی سے بے حال ہو گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ہوا میں نمی کا تناسب 20 فیصد تک ریکارڈ کیا گیا ہے اور آئندہ 5 سے 7 روز تک کراچی میں گرمی کی شدت برقرار رہنے کا امکان ہے۔ عوام صبح 11 بجے سے شام 4 بجے تک باہر نکلتے وقت احتیاط کریں۔ ہیٹ ویو کے خدشات کے پیش نظر ڈائریکٹر جنرل محکمہ صحت نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز