Tag Archives: لکسمبرگ

چینی نائب وزیرخارجہ سعودی وزیر ‏ عادل الجبیر ‏ کانگ یوآن یو لکسمبرگ وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان سے سعودی وزیر مملکت ب...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۶:۰۱ شام ۶:۰۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان سے سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات وزیر اعظم آفس میں ہوئی جس میں خطہ میں امن و امان کی صورتحال سمیت دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پاک سعودی تعلقات پر بھی گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد، سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سمیت دیگر حکام بھی موجود تھے۔ وزیراعظم عمران خان سے لکسمبرگ کے وزیر خارجہ جین ایزلبورن کی ملاقات میں پاک بھارت کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیراعظم خان نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پلوامہ حملہ

پلوامہ حملے میں ہلاک ہونیوالوں کے ورثا نے...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۲:۵۲ شام ۲:۵۲ شام

نئی دہلی ( 92نیوز) پلوامہ حملے میں ہلاک ہونیوالوں کے ورثا نے مودی سے بالا کوٹ حملے کے ثبوت مانگ لئے۔ مودی سرکار کی جانب سے پھیلایا جانے والا جھوٹ بی جے پی کے گلے کی ہڈی بن چکا ہے جو نریندر مودی نہ اگل سکتے ہیں اور نہ ہی نگل سکتے ہیں۔ بھارتی سیاستدانوں کے بعد پلوامہ حملے میں ہلاک فوجی کے رشتہ داروں نے بھی بی جے پی حکومت سے ثبوت مانگ لئے ۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو میں مرنے والے سی آر پی اہلکارکے بھائی نے بھارتی حکومت کے دعوے پر شکوک کا اظہار کردیا اور کہا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر خارجہ لکسمبرگ

عالمی برادری نے مسئلہ کشمیرپر تحفظات کا ا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۲:۳۳ شام ۲:۳۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) لکسمبرگ کے وزیر خارجہ جین ایز لبورن نے  شاہ محمود قریشی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری نے مسئلہ کشمیرپر تحفظات کا اظہار کیا۔ یورپی ممالک بھی خطے میں امن کیلئے پاکستان کی کاوشوں کے معترف نکلے۔ لکسمبرگ کے وزیر خارجہ  جین ایزمبورن نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کے بعد مشترکہ نیوز کانفرنس میں پاکستان   کی جانب سے بھارتی پائلٹ کی رہائی سمیت دیگر اقدامات کو سراہا اور مسئلہ کشمیر کے حل کو بھی ناگزیر قرار دے دیا۔ لکسمبرگ کے وزیر خارجہ نے  پاک بھارت کشیدگی پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز