Tag Archives: لڑکی

دعا منگی ، اغوا ، کیس، لڑکی ، پتہ

دعا منگی اغوا کیس، لڑکی کا کچھ پتہ نہ چل س...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۵:۵۳ شام ۵:۵۳ شام

 کراچی (92 نیوز) دعا منگی اغوا کیس کو چھ روز گزر گئے۔ لڑکی کا کچھ پتہ نہ چل سکا۔ جیوفینسنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد بھی کیس میں کوئی پیشرفت نہ ہو سکی۔ پولیس نے جائے وقوعہ کی جیو فیسنگ کا عمل مکمل کر لیا لیکن جائے وقوعہ کے قریب موجود موبائل ٹاور سے کوئی پیش رفت مل سکی۔ اینٹی وائلنٹ کرائم سیل نے واقعے میں زخمی ہونے والے حارث کا بیان قلم بند کر لیا۔ دعا منگی کے دوست حارث کے بیان سے بھی اغواء کاروں کے حوالے سے کوئی سراغ نہ مل سکا۔ دوسری طرف کراچی پولیس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی ، نامعلوم ، افراد ، ڈی ایچ اے بخاری کمرشل ، لڑکی ، اغوا

کراچی میں نامعلوم افراد نے ڈی ایچ اے بخار...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۸:۱۳ دن ۸:۱۳ دن

کراچی (92 نیوز) کراچی میں نامعلوم افراد نے ڈی ایچ اے بخاری کمرشل سے راہ چلتی لڑکی کو اغوا کر لیا۔ کار سوار ملزموں نے پہلے فائرنگ کی پھر لڑکی کو اغوا کر کے فرار ہو گئے۔ کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس سے لڑکی کے پُراسرار اغواء کا واقعہ پیش آیا۔  ڈی ایچ اے بخاری کمرشل سے کار سوار ملزمان نوجوان کو فائرنگ سے زخمی کرنے کے بعد لڑکی کو اغواء کرکے لے گئے ۔ گاڑی کہاں گئی ؟ لڑکی کو کہاں غائب کر دیا گیا ؟ پولیس کئی گھنٹے بعد بھی ان سوالات کے جواب ڈھونڈنے میں ناکام ہے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستانی ، لڑکی ، ملاک فیصل ، انٹرنیشنل فگراسکیٹنگ ایوارڈ ، جیت

پاکستانی لڑکی ملاک فیصل نے پہلا انٹرنیشن...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۵:۵۰ شام ۵:۵۰ شام

کینبرا (92 نیوز) پاکستانی لڑکی ملاک فیصل نے پہلا انٹرنیشنل فگراسکیٹنگ ایوارڈ جیت لیا۔  فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی ملاک فیصل نے آسٹریا میں ہونے والی جونیئرفگر اسکیٹنگ چیمپئن شپ کی بیسک نووس گرلز ٹوکیٹیگری میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔  ایونٹ میں میزبان آسٹریا، جرمنی ،اٹلی ،سوئٹزرلینڈ سمیت دو سو سے زائد ممالک کی کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ پانچ سال کی عمر میں اسکیٹنگ شروع کرنیوالی ملاک فیصل اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کی خواہش مند ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی ، دارالصحت اسپتال ، ڈاکٹر ، مبینہ ، غفلت ، 19 سالہ ، لڑکی ، وینٹیلیٹر

کراچی کے دارالصحت اسپتال میں ڈاکٹر کی مبی...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۵۷ دن ۹:۵۷ دن

 کراچی (92 نیوز) کراچی کے دارالصحت اسپتال میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا ۔ 19 سالہ لڑکی وینٹیلیٹر پر پہنچ گئی۔ جامعہ کراچی کے ملازم کی 19 سالہ بیٹی مدیحہ کو پیٹ کے درد  پر اسپتال لایا گیا تھا۔ جامعہ کراچی کا ملازم اپنی بیٹی کو 4 دن پہلے پیٹ کے درد کا علاج کروانے کیلئے اسپتال لایا تھا لیکن گزشتہ رات طبعیت اچانک زیادہ خراب ہو گئی جس کے باعث مریضہ کو وینٹی لیٹر پر منتقل کرنا پڑا ۔ اہلخانہ کا کہنا ہے مدیحہ خود چل کر اسپتال آئی تھی لیکن علاج میں غفلت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گجرات شاپنگ مال آگ لگ گئی ‏92 نیوز

گجرات کے شاپنگ مال میں لگنے والی خوفناک ا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۰۶ شام ۶:۰۶ شام

 گجرات (92 نیوز) گجرات کے شاپنگ مال میں لگنے والی خوفناک آگ پر آٹھ گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا، کولنگ کا عمل جاری ہے۔ گجرات میں بھمبر روڈ پر واقع شہر کے سب سے بڑے شاپنگ  مال میں صبح آٹھ بجے پراسرار طور پر آگ لگ گئی ، بیسمنٹ میں لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے عمارت کے ایک بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔  مجموعی طور پر   40 دکانیں، 60 فلیٹس، 20 سے زائد کاریں آگ کی  لپیٹ میں آ ئیں جس سے کروڑوں کے نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ فائر بریگیڈ کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قومی فاسٹ باؤلر حسن علی دل ہریانہ لڑکی بھا

قومی فاسٹ باؤلر حسن علی کے دل کو ہریانہ سے...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۴:۱۳ شام ۴:۱۳ شام

لاہور (92 نیوز) قومی فاسٹ باؤلر حسن علی بھی بھارت کے داماد بننے کو تیار ہیں۔ ہریانہ سے تعلق رکھنے والی لڑکی سامعہ خان کے دل کو بھا گئی ۔ فاسٹ باؤلر حسن علی 20 اگست کو بھارتی حسینہ کو اپنا شریک سفر بنا لیں گے۔ حسن علی کے قریبی دوست عطاالرحمان نے نکاح کی تصدیق کر دی۔ عطا الرحمان نے بتایا حسن علی اور سامعہ خان کی شادی میں دونوں گھرانوں کی رضامندی شامل ہے۔ ایروناٹیکل انجینئر سامعہ بھارتی ریاست ہریانہ سے تعلق رکھتی ہیں۔ وہ دبئی میں ایک نجی ائیرلائن میں فلائٹ انجینئر ہیں۔ حسن اور سامعہ کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز