Tag Archives: لڑکیوں

شاہد آفریدی ، لڑکیوں ، تعلیم ، حوالے ، ملک گیر ، مہم ، چلانے ، اعلان

شاہد آفریدی کا لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۳۶ شام ۶:۳۶ شام

کراچی (92 نیوز) شاہد آفریدی نے لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے ملک گیر مہم چلانے کا اعلان کر دیا۔ سابق کپتان شاہد افریدی نے اپنی بیٹیوں کے ہمراہ روڈ ٹو ایجوکیشن پروگرام کے حوالے سے پریس کانفرنس میں کہا جب ریاست ناکام ہوجاتی ہے تو این جی اوز کو آنا پڑتا ۔ انہوں نے کراچی کی صورتحال پر سندھ حکومت کی کارکردگی پر سوال اٹھا دیا۔ لالا بولے تعلیم خصوصا بچیوں کی تعلیم کے حوالے سے پنجاب سے سفر کا آغاز کررہے ہیں ۔ انہوں نے یہ بھی کہا ڈپارٹمنٹ کرکٹ کی بندش پر بے روزگار ہونے والے کھلاڑیوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی میٹرک نتائج اعلان لڑکیوں میدان

کراچی میں میٹرک نتائج کا اعلان ، لڑکیوں ن...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۰۶ شام ۷:۰۶ شام

 کراچی (92 نیوز) کراچی میں میٹرک نتائج کا اعلان ہو گیا جس میں لڑکیوں نے میدان مار لیا ۔ کسی بھی گروپ میں لڑکے کوئی پوزیشن حاصل نہ کرسکے۔ سائنس گروپ ہو یا آرٹس گروپ یا پھر اسپشل اسٹوڈنٹس تمام گروپس میں لڑکیوں نے میدان مار لیا۔ سائنس گروپ میں پہلی پوزیشن سیدہ فضا قادری نے 797 نمبر حاصل کی۔ دوسری پوزیشن طوبی باسط نے 795 لیکر حاصل کی۔ 794نمبر حاصل کرکے والیہ نور نے تیسری پوزیشن سمیٹی۔ پوزیشن ہولڈرز طالبات کا کہنا تھا کہ لڑکیاں لڑکوں کے مقابلے میں زیادہ لگن سے پڑھتی ہیں۔ چئیرمین میٹرک بورڈ  بھی لڑکوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز