Tag Archives: لوکل باڈیز حکومت

کراچی ، اسکولوں ، بہتری ، اقدامات ، فیصل واوڈا ، وفاقی وزیر

کراچی میں اسکولوں کی بہتری کیلئے اقدامات ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۵۶ شام ۴:۵۶ شام

 کراچی (92 نیوز) وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا کراچی میں اسکولوں کی بہتری کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔ فیصل واوڈا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کراچی کے مسائل کے حل کیلئے صوبائی اور لوکل باڈیز حکومت کو اربوں کے فنڈز ملے، کام زیرو ہوا۔ وفاقی وزیر فیصل واوڈا بولے ابھی تک ہم نے صوبے اور وفاق کا کوئی فنڈ استعمال نہیں کیا۔ کراچی میں کچھ علاقوں میں پانی آرہا ہے، کچھ پانی سے محروم ہیں۔ اسیوریج اور ڈی ایم سیز کے بھی ایشو ہیں۔ انہوں نے کہا علاقے میں ترقیاتی کام کے حوالے سے بہت دباؤ ہے، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز