Tag Archives: لوٹ مار


karachi cctv

کراچی میں لوٹ مار کی وارداتوں میں اضافہ

07 جولائی, 2020 3:52 شام 3:52 شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں لوٹ مار کی وارداتوں میں اضافہ ہونے لگا  ، گلستان جوہر میں ایک گھر سے 35 لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات  لے اڑے جبکہ کورنگی میں 7 دکانوں کے تالے توڑ کر لوٹ مار کی گئی ۔ کراچی میں جرائم پیشہ افراد پھر سر اٹھانے لگے  ، گلستان جوہر میں بڑی واردات ہوئی جہاں  6 ملزمان نےگھر کا صفایا کردیا ۔ گاڑی اور موٹرسائیکل پر سوار 6 لٹیرے ایک گھر میں لوٹ مار کیلئے آئے  ، ایک ملزم گاڑی میں بیٹھا رہا جبکہ 5 گھر میں داخل ہوئے ۔  ڈکیتوں نے گھر سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز