Tag Archives: لواحقین

اپر کوہستان میں گاڑی کھائی میں گرنے کا وا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۴۴ شام ۲:۴۴ شام

 کوہستان (92 نیوز) اپر کوہستان میں گاڑی کھائی میں گرنے کا اندوہناک واقعہ پیش آیا تو وزیر اعلیٰ خیبر پختنوخوا محمود خان جائے حادثہ پر پہنچ گئے اور حادثہ میں جاں بحق ہونے والے 24 افراد کے لواحقین سے تعزیت کی۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کے لئے پانچ پانچ لاکھ اور زخمیوں کے لئے ایک ایک لاکھ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا۔ وزیر اعلیٰ نے سڑک کی ناگفتہ بہہ حالت دیکھ کر اس کی تعمیر کے لئے فوری طور پر فیزیبیلیٹی رپورٹ تیار کرنے کا بھی اعلان کیا۔ گذشتہ دنوں گاڑی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان بھارت غاصبانہ عزائم کشمیریوں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پولیس ک...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۰ شام ۱۲:۲۰ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدا پولیس کے موقع پر پولیس کے شہدا اور لواحقین کو سلام پیش کیا۔ سپہ سالار کا یوم شہدائے پولیس پر اپنے پیغام میں کہنا تھا پاکستان پولیس نے رواں برسوں میں مضبوط پیشہ ورانہ فورس ہونے کا ثبوت دیا۔ انسداد دہشت گردی میں پولیس نے دیگر فورسز کے شانہ بشانہ کردار ادا کیا۔ “Salute to martyrs of Pakistan Police & their families on Police Martyrs Day. Pakistan Police over the years has proved to be a strong professional force. Pakistan Police has made phenomenal contributions alongside other security … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قوم ‏ قوم کی حفاظت ‏ جانوں کا نذرانہ ‏ وزیراعظم ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیرستان ‏ بلوچستان ‏ مادر وطن ‏ جان نچھاور ‏ خراج عقیدت ‏ پاک فوج ‏ سلام ‏ ٹویٹ پیغام ‏ شہید ‏ لواحقین ‏

قوم کی حفاظت کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کر...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰ شام ۱۰:۰۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان  نے وزیرستان اور بلوچستان میں  مادر وطن پر  جان نچھاور کرنے والے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ  میں پاک فوج کے جوانوں کو سلام پیش کرتا ہوں جو قوم کی حفاظت  کے لئے جانوں کا  نذرانہ پیش  کر رہے ہیں ۔ I salute our armed forces personnel who continue to lay down their lives fighting terrorists to keep the nation safe. My condolences & prayers go to the families of the10 brave soldiers, including an officer, martyred fighting terrorists in North Waziristan & Balochistan today. — Imran … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جیسنڈا آرڈرن نیوزی لینڈ وزیراعظم کرائسٹ چرچ لواحقین پھول

وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کی کرائسٹ چرچ کی ج...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۴۱ دن ۹:۴۱ دن

 ویلنگٹن (92 نیوز) نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن سانحہ کرائسٹ چرچ کی جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں جہاں انہوں نے پھول رکھے اور شہدا کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا۔ اس موقع پر وہاں موجود شہدا کے لواحقین غم سے نڈھال نظر آئے جس پر وزیراعظم انہیں گلے لگا کرحوصلہ دیتی رہیں۔ رقت آمیز مناظر دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار ہو گئی۔ پھول رکھنے کے بعد سیاہ لباس پہنے جیسنڈا متاثرہ النور مسجد بھی گئیں جہاں نمازیوں کو شہید کیا گیا تھا۔ وہاں انہوں نے امام مسجد اور دیگر افراد سے ملاقات کی اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ وزیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف

نوازشریف کا جناح اسپتال میں نواں دن ،مریض...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۵:۳۰ شام ۵:۳۰ شام

لاہور ( 92 نیوز) کوٹ لکھپت جیل کے قیدی نوازشریف کا جناح اسپتال میں نواں دن ہے ، مسلم لیگ  ن کے کارکنوں کی موجودگی اوروی آئی پی مووومنٹ کی وجہ سے مریضوں اوران کے لواحقین کوشدید مشکلات کاسامنا کرناپڑرہاہے۔ شہبازشریف بھی بھائی کی عیادت کے لئے آئے ، غیررسمی بات چیت میں کہا کہ شیشے کے گھرمیں بیٹھ کراحتساب کے نام پر پتھرنہیں ماراجائے گا۔ مریم نواز والد سے ملنے پہنچیں تو کارکنوں نے دھکم پیل شروع کردی، دھکم پیل کے دوران مریم نواز کو سرپرکیمرالگ گیا،جس کے بعد وہ سرکوسہلاتی رہیں ۔ سینئرصحافیوں سے ملاقات میں اور غیررسمی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز