Tag Archives: لندن

اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز دنیا ‏ کشمیریوں کی حمایت ‏ اٹلی ‏ بریشیا ‏ جنوبی کوریا ‏ دارالحکومت سیئول برطانوی دارالحکومت ‏ لندن ‏ نیوزی لینڈ ‏ ہملٹن ‏ تہران ‏ اقوام متحدہ ‏ بھارتی سفارتخانے ‏ کینیڈا ‏ امریکا ‏ ٹورنٹو ‏ اظہار یک جہتی ‏ کیلگری ‏ بھارتی اقدامات ‏ اوورسیز ‏ مظاہرین ‏ سان فرانسسکو ‏

دنیا کشمیریوں کی حمایت میں نکل آئی ، ملک ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۸ شام ۱۲:۴۸ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) دنیا کشمیریوں کی حمایت میں نکل آئی ،  اٹلی کے شہر بریشیا ، جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول، برطانوی دارالحکومت لندن اور نیوزی لینڈ کے شہر ہملٹن میں بھی احتجاج  کیا گیا جب کہ تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر اور بھارتی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ  ہوا ۔   کینیڈا اور امریکا میں بھی کشمیر کی آزادی کے نعرے لگ گئے۔ کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کیلئے احتجاجی ریلی نکالی گئی، جس میں کشمیریوں کے علاوہ سکھ، ہندو اور مقامی کمیونٹی بھی شریک ہوئی، اس موقع پر انڈیا گو بیک کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بالی ووڈ ‏ ہالی ووڈ ک وطن مہوش حیات لندن ‏ ‏92 نیوز اداکارہ ‏ آئینہ ‏ ولن ‏ بین الاقوامی ‏ ثقافتی محاذ ‏ بی بی سی ‏

بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کا پاکستانیوں کو وط...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۵ شام ۱۰:۳۵ شام

لندن (92 نیوز)اداکارہ مہوش حیات نےبالی ووڈ اور ہالی ووڈ کو پھر آئینہ دکھادیا،کہا کہ   دونوں انڈسٹریز کی فلموں میں پاکستانیوں کو ولن کے طور پر پیش کرنا افسوسناک ہے ،ہمارا ملک اور ہمارے لوگ پرامن ہیں۔ معروف اداکارہ مہوش حیات بین الاقوامی ثقافتی محاذ پر ملک کی بہترین ترجمانی کرنے میں مصروف ،بی بی سی کو انٹرویو میں ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کی پاکستان اور مسلمان مخالف فلموں کا پول کھول کررکھ دیا ۔ مہوش حیات کاکہنا تھا بھارت میں بھی کئی لوگ انکے خیالات کے حامی ہیں ،مہوش حیات نے مسئلہ کشمیر کو مظلوم کشمیری عوام کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ہتک عزت شہبازشریف اثاثوں کی وضاحت برطانوی صحافی لندن ‏ ‏92 نیوز ڈیوڈ روز ‏

ہتک عزت کا دعویٰ کیا تو شہبازشریف فیملی ک...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۴۵ شام ۹:۴۵ شام

لندن ( 92 نیوز)  شہباز شریف کی کرپشن کی چونکا دینے والی داستان بے نقاب کرنے والے برطانوی صحافی ڈیوڈ روز اپنے آرٹیکل کی سچائی پر قائم ہیں ،  انہوں نے کہا کہ ۔شہباز شریف نے اگر ہتک عزت کا دعویٰ کیا تو ان کی فیملی کو اپنے اثاثوں کی وضاحت پیش کرنا پڑے گی۔ ڈیوڈ روز نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ چھٹیوں پر ہونے کی وجہ سے قانونی نوٹس کا جواب نہیں دیا ،  واپس آگیا ہوں شہباز شریف نے اگر ہتک عزت کا دعویٰ کیا تو ان کی فیملی کو اپنے اثاثوں کی وضاحت پیش کرنا پڑے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جینا مرنا پاکستان کشمیر شیخ رشید لندن ‏ ‏92 نیوز وفاقی وزیر

جینا مرنا پاکستان اور کشمیر کیساتھ ہے ، ش...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۵ شام ۱۰:۰۵ شام

لندن ( 92 نیوز) وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کا کیس گلی گلی کوچے کوچے میں جا کر لڑیں گے ، جینا مرنا پاکستان اور کشمیر کیساتھ ہے ۔ لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ خون کے آخری قطرے تک کشمیر کا کیس لڑیں گے ، معیشت اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا چیلنج ہے ، سمجھوتہ ایکسپریس سے بھارت سے پاکستان میں منشیات اسمگل ہو رہی تھی ، سمجھوتہ ایکسپریس کو پہلے ہی بند ہو جانا چاہئے تھا۔

تازہ ترین ویڈیوز

خلائی مسافر‏ اسپیس پورٹ ‏ تصاویر جاری ‏ لندن ‏ ‏92 نیوز

خلائی مسافروں کیلئے  تیار ہونیوالے اسپیس...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۴۲ شام ۹:۴۲ شام

لندن ( 92 نیوز)  بس اسٹاپ، ریلوے اسٹیشن اورائیرپورٹس کا دورہ پرانا ہو گیا ،کیونکہ  خلائی پورٹس کا زمانہ  ہے ، برطانیہ کی نجی خلائی کمپنی نے میکسیکومیں خلائی مسافروں کیلئے تیارہونےوالے خوبصورت اسپیس پورٹ کی تصاویر جاری کی ہیں ۔ برطانیہ کی نجی فضائی کمپنی پچھلے 15 سال سے خلامیں عام شہریوں کےسیرسپاٹے کےمنصوبے پرکام کررہی ہے ،اس کمپنی نے خلامیں مسافروں کو لے جانے کیلئے خصوصی جہاز تیار کیا ہے جو کئی کامیاب آزمائشی پروازیں مکمل کرچکاہے،  یہ جہاز نیومیکسیکوکے صحراوں میں تیارہونےوالےا سپیس پورٹ سے اڑان بھرےگا۔ ائیرپورٹ کےبعد سپیس پورٹ کا خیال بھی اس کمپنی کےمالک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

برطانوی اپوزیشن لیڈر ‏ مسئلہ کشمیر ‏ لندن ‏ ‏92 نیوز جیریمی کوربن

برطانوی اپوزیشن لیڈر بھی مسئلہ کشمیر پر ب...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۴۹ شام ۹:۴۹ شام

لندن ( 92 نیوز) برطانوی اپوزیشن لیڈر جیریمی کوربن نے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرانے کا مطالبہ کردیا ، ادھر بی بی سی نے کشمیریوں کے احتجاج پر مبنی ویڈیو کو جھوٹا قرار دینے کا بھارتی دعویٰ رد کردیا ،بحرین میں نماز عید کے بعد کشمیر کے حق میں نعرے لگ گئے۔ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے پر  برطانوی لیبر پارٹی کے سربراہ اور اپوزیشن لیڈر بھی خاموش نہ رہ سکے ، انہوں نےکہا کہ  مقبوضہ کشمیر کی صورتحال انتہائی پریشان کن ہے ، انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں قابل قبول نہیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لندن ‏ بھارت ‏ کشمیری کمیونٹی ‏ نعرے بازی ‏ ‏92 نیوز زبردست مظاہرہ ‏ مودی حکومت ‏ بھارتی ہائی کمیشن لندن ‏ ساؤتھ ایشیا سولی ڈیرٹی گروپ ‏ فلک شگاف نعرے

لندن میں بھارت کیخلاف کشمیری کمیونٹی کا ا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶ دن ۱۰:۵۶ دن

لندن ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر لندن میں بھارت کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا گیا، جس میں مظاہرین نےمودی حکومت کیخلاف  شدید نعرے بازی کی گئی ۔ مودی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر   کی خصوصی حیثیت کے خاتمے پر دنیا بھر میں مقیم کشمیری کمیونٹی سراپا احتجاج ہے  ، اسی سلسلے میں بھارتی ہائی کمیشن لندن کے باہر  مظاہرہ کیا گیا جس میں مختلف یونیورسٹیز کے طلبا سمیت مختلف شعبہ زندگی سے تعلق  رکھنے والے  مردو خواتین  شریک ہوئے ۔ احتجاج ساؤتھ ایشیا سولی ڈیرٹی گروپ کی طرف سے  منعقد کیا گیا  تھا، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہباز شریف اخبار مقدمہ شہزاد اکبر اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم ‏ عمران خان ‏ برطانیہ عوامی مفاد ‏ لندن کرپشن ثبوت برطانوی اخبار ‏ رواں ماہ ‏ منی لانڈرنگ کچا چٹھا دعویٰ ‏ زلزلہ متاثرین ‏ لاکھوں پاؤنڈز خوردبرد ڈیلی میل ‏

شہباز شریف نے اخبار پر مقدمہ نہیں، صرف شک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۱۳ شام ۵:۱۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا کہ شہباز شریف نے برطانیہ کی اخبار پر کوئی مقدمہ نہیں کیا ، صرف اخبار سے شکایت کی ہے ۔ شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ  شکایت میں شہباز شریف نے اپنے اوپر لگے الزامات کی تردید نہیں کی ، صرف یہ کہا کہ خبر عوامی مفاد میں نہیں ، اگر آپ سچے ہیں تو عدالت جائیں نہیں تو  میں  خود لندن کی عدالت جائیں گے اور آپکی کرپشن کے ثبوت پیش کریں گے ۔ برطانوی اخبار نے رواں ماہ  شہباز شریف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بورس جانسن لیری لندن ‏ ‏92 نیوز ٹین ڈاؤننگ سٹریٹ ‏ تھریسامے ‏ وزیراعظم ہاؤس

بورس جانسن کو لیری بلے کو منانا پہلا اہم ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۴۰ شام ۳:۴۰ شام

لندن ( 92 نیوز) ٹین ڈاؤننگ سٹریٹ کے مکین بدلتے رہتے ہیں، تھریسامے کے بعد بورس وزیراعظم ہاؤس کے نئے مالک بن چکے ہیں، برطانیہ کے اس معروف ترین مکان کا اصل مکین لیری بلا ہے، جسے منانا ان کے لئے پہلا اہم ترین چیلنج ہو گا۔ ٹین ڈاؤننگ سٹریٹ یعنی وزیراعظم ہاؤس لندن کا مشہور ترین گھر ہے، وقت کے ساتھ ساتھ یہاں کے مکین بھی بدلتے رہتے ہیں، اس وقت بورس جانسن یہاں کے مالک ہیں۔ نومنتخب وزیراعظم کو جہاں ملکی چیلنجز کا سامنا ہے وہیں ان کیلئے اپنے نئے گھر کے پرانے باسی کو متاثر کرنا بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ورلڈ کپ فائنل میں شکست کا خوف آخر تک طاری رہا ، جوز بٹلر

ورلڈ کپ فائنل میں شکست کا خوف آخر تک طاری...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۳ دن ۱۰:۲۳ دن

لندن ( 92 نیوز)کرکٹ ورلڈ کپ 2019کا فائنل شاید ہی کبھی بھلایا جاسکے ، آخری گیند تک انگلینڈ اور نیوزی لینڈکے مابین اعصاب کی جنگ نے سانسیں اوپر نیچے کیے رکھیں ، انگلش پلیئر جوز بٹلر نے اپنی حالت کے بارے میں انکشاف کردیا۔ ورلڈکپ کی فاتح انگلش ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز جوز بٹلر کا حیران کن انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ  ورلڈکپ فائنل میں شکست کا خوف  میچ کے آخر تک  ان  پر طاری رہا، اگر فائنل ہار جاتے تو شاید وہ دوبارہ کرکٹ نہ کھیل پاتے ۔ جوزبٹلر نے کہا کہ  انہوں نے 7 مختلف ایونٹس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کانٹیکٹ لینز برطانوی لندن ‏ نیٹ نیوز

کانٹیکٹ لینز لگا کر نہانے والے برطانوی کی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۴ دن ۱۱:۳۴ دن

لندن (نیٹ نیوز) برطانیہ میں کانٹیکٹ لینز اتارے بغیر نہانے والا شخص اپنی دائیں آنکھ کی بینائی سے محروم ہوگیا۔ برطانوی اخبار شروپ شائر سٹار میں شائع ہونے والے ایک کالم ’ اپنی بینائی کی لڑائی‘ میں متاثرہ مریض نے اپنی زندگی کے سب سے ہولناک حادثے کے متعلق لکھا ، 29 سالہ نک ہمفریز نے جو مذکورہ اخبار میں ملازم بھی ہیں لکھا ایک برس قبل چشمے کی اذیت سے نجات حاصل کرنے کے لیے کانٹیکٹ لینز کا استعمال شروع کیا اور شاید یہ میری زندگی کا سب سے برا فیصلہ تھا۔ وہ کہتے ہیں   ایک دن صبح اٹھنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

این مورگن ‏ ورلڈ چیمپئن ‏ لندن ‏ ‏92 نیوز

این مورگن نے بھی اپنے ورلڈ چیمپئن بننے پر ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹ شام ۱۱:۰۹ شام

لندن ( 92 نیوز) ورلڈ چیمپئن انگلینڈ کی ٹیم کے کپتان این مورگن نے اپنی جیت پر سوالات اٹھا دیے، انگلش کپتان کا کہنا ہے  میچ برابر ہونے پر ایک ٹیم کو باؤنڈریز کی بنیاد پر  کامیاب  قرار دے دینے کا فیصلہ منصفانہ نہیں۔ کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے فائنل میں انگلینڈ کی متنازعہ جیت کی گونج برقرار ہے ،  چیمپئن ٹیم کے کپتان این مورگن نے حیران کن طور پر میچ کے فیصلے پر سوالات اٹھا دیے۔ انگلش کپتان این مورگن نے باؤنڈریز کی بنیاد پر ٹیم کی جیت کے فیصلے کو غیر منصفانہ قرار دے دیا،،این مورگن کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بین سٹوکس کو انگلینڈ کا اعلیٰ ترین اعزاز ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰ دن ۱۱:۰۰ دن

لندن (سپورٹس ڈیسک) ورلڈ کپ فائنل میں شاندار اننگز کھیل کر انگلینڈ کو ورلڈ چیمپئن بنوانے میں اہم کردار ادا کرنے والے آل راؤنڈر بین سٹوکس کو انگلینڈ کے اعلیٰ ترین اعزاز ’’نائٹ ہڈ‘‘ سے نوازا جائے گا۔ تھریسامے کی جگہ انگلینڈ کے نئے وزیر اعظم بننے کی ریس میں شامل جانسن اور ہنٹ دونوں سے جب پوچھا گیا کہ کیا سٹوکس کو ‘‘نائٹ ہُڈ‘‘دیا جائے گا تو انہوں نے اس کی تصدیق کی۔ اعزاز ملنے کے بعد سٹوکس اپنے نام کے ساتھ ’’سر‘‘ لگاسکتے ہیں۔ سٹوکس کو یہ اعزازملا تو وہ انگلینڈ کے 12ویں اور مجموعی طور پر 23ویں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

یورو ٹی 20 ‏ فخر ‏ عامر ‏ سرفراز ‏ شاہین شاہ ‏ لندن ویب ڈیسک ‏ ٹی 20 سلام کرکٹ لیگ ‏ پلیئرز ڈرافٹنگ ‏ ‏19 جولائی ‏ پاکستانی کھلاڑی

یورو ٹی 20 ، فخر ، عامر ، سرفراز اور شاہین ش...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۷ دن ۱۰:۲۷ دن

لندن(ویب ڈیسک )رواں سال شیڈول یورو ٹی 20 سلام کرکٹ لیگ پلیئرز ڈرافٹنگ کی تقریب 19 جولائی کو لندن میں منعقد ہو گی۔ پاکستانی کھلاڑی فخر زمان، سرفراز احمد، محمد عامر اور شاہین شاہ آفریدی بھی ڈرافٹ میں شامل ہیں ،  ایونٹ 30 اگست سے 22 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔ یورو ٹی ٹونٹی سلام آرگنائزرز نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پلیئرز ڈرافٹنگ کی تقریب 19 جولائی کو لندن میں ہو گی ، ڈرافٹنگ کیلئے 22 ممالک سے 700 کے قریب کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کرائی ہوئی ہے ۔ پاکستان کے فخر زمان، سرفراز احمد، محمد عامر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہزادہ ہیری لندن ‏ ‏92 نیوز پاکستانی حکومت ‏ تعمیر و ترقی ‏ پاکستان ‏ باضابطہ تعاون

شہزادہ ہیری بھی پاکستانی حکومت کے اقداما...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۱۰ دن ۹:۱۰ دن

لندن ( 92 نیوز) برطانوی شہزادہ ہیری بھی پاکستانی حکومت کے اقدامات کے معترف نکلے ، نوجوانوں کی تعمیر و ترقی میں پاکستان کو باضابطہ تعاون کی پیشکش کر دی، برطانوی شہزادے کی جانب سے یوتھ منسٹرز کانفرنس کا انعقاد  کیا گیا جس میں  پرنس ہیری کی خصوصی دعوت پرعثمان ڈار نے شرکت کی۔ برطانوی شہزادے کی جانب سے کامن ویلتھ ہیڈ کوارٹر لندن میں یوتھ منسٹرز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جہاں  پرنس ہیری کی خصوصی دعوت پر عثمان ڈار نے شرکت کی ، عثمان ڈار نے نوجوانوں کو کامیاب بنانے سے متعلق حکومتی اقدامات سے آگاہ کیا اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز