Tag Archives: للکارا

مودی سرکار نے پاکستان کی غیرت اور عزت کو ل...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۵۸ شام ۵:۵۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا مودی سرکار نے پاکستان کی غیرت اور عزت کو للکارا ہے۔ قومی اسمبلی میں جذباتی خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا مودی سرکار نے اقوام متحدہ اور اسکے چارٹر پر زناٹے دار تھپڑ رسید کیا ہے۔ اب روایتی مذمت اور متفقہ قرار داد سے بات نہیں چلے گی۔ ہم نے چوڑیاں نہیں پہنی ہوئیں۔ ہمیں ٹھوس فیصلے کرنا ہوں گے۔ شہباز شریف بولے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس سنگین معاملے پر بلایا گیا ہے۔ کل کشمیر میں جو ہوا ہم اس پر بات کرنے جمع ہوئے ہیں۔ انہوں نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز