Tag Archives: لقمہ اجل ‏

زلزلہ متاثرین ‏ دکھوں کا مداوا ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏8 اکتوبر ‏ لقمہ اجل

زلزلہ متاثرین کے دکھوں کا مداوا 14 برس بعد ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰ شام ۱۲:۰۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) 8 اکتوبر کے زلزلے کو 14 سال بیت گئے، زلزلے میں 80ہزارسےزائد افراد لقمہ اجل بنے تھے جبکہ کئی گاؤں صفحہ ہستی سے مٹ گئے تھے۔ 14 سالوں کے دوران زلزلہ متاثرین  کی امداد کے وعدے کئے گئے اور ہر حکومت نے اقتدار میں آنے کے بعد پچھلی حکومت پر زلزلہ زدگان کی مدد نہ کرنے پر تنقید کی مگر کسی نے متاثرہ علاقوں میں وہ کام نہیں کیا جو کرنا چاہیے تھا۔ 8 اکتوبر 2005 کی وہ صبح آج بھی کوئی نہیں بھول سکا جب قیامت خیز زلزلے نے ملک کے کئی علاقوں کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قاتل ڈینگی ‏ راولپنڈی ‏ لقمہ اجل ‏ ‏92 نیوز

قاتل ڈینگی سے راولپنڈی کے دو افراد لقمہ ا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۴۲ دن ۹:۴۲ دن

راولپنڈی ( 92 نیوز) قاتل ڈینگی راولپنڈی میں مزید دو افراد  کی جان لے گیا، پنجاب میں اب تک 2595 مریضوں میں ڈینگی کی تشخیص ہوچکی ہے ، لاہور میں بھی ڈینگی حملہ آور ہے  جہاں  تین بڑے لاری اڈے ڈینگی کی آماجگاہ بن گئے ہیں ، صفائی ستھرائی کا انتظام کرنے والے ادارے خواب غفلت میں سوئے رہے۔ راولپنڈی انتظامیہ  کی جانب سے ڈینگی کوکنٹرول کرنے کی کوششیں  ناکام  ہو گئیں ، ڈینگی مچھر نے 2 مزید  شہریوں  کی  جان لے لی۔ ہولی فیملی اسپتال میں زیر علاج 30 سالہ مریض عبدالباسط  اور صہیب  جان کی بازی ہار گئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ٹیکساس ‏ چھوٹا طیارہ ‏ ‏10افراد ہلاک ‏92 نیوز امریکی حکام ‏ فلوریڈا ٹیک آف ‏ ایئرپورٹ ہینگر لقمہ اجل ‏

ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ، 10افرا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱:۱۲ شام ۱:۱۲ شام

ٹیکساس ( 92 نیوز)  امریکی ریاست ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، حادثے کے نتیجے میں سوار تمام دس افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی حکام کےمطابق فلوریڈاسےتعلق رکھنےوالے ڈبل انجن نجی طیارےکاڈیلس کےمقامی ایئرپورٹ سے ٹیک آف کرتے ہی ایک  انجن خراب ہوگیا اوروہ ایئرپورٹ ہینگرمیں جاگرا۔ طیارے کے گرتے ہی اسے آگ لگ گئی ،آگ کے شعلوں سے ہینگر بھی جل گیا اورطیارےمیں موجود تمام افراد لقمہ اجل بن گئے۔ حکام کے مطابق حادثے کے وقت ہینگر پر عملہ موجود نہیں تھاجبکہ انجن میں آنےوالی اچانک خرابی  کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات کررہے ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز

ایران

ایران میں ملک بھر کیلئے سیلاب کی نئی وارن...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۶:۵۶ شام ۶:۵۶ شام

تہران (92 نیوز) ایران میں سیلاب کی تباہ کاریاں تھم نہ سکیں، ملک بھر کیلئے سیلاب کی نئی وارننگ جاری کر دی گئی ۔ جنوب مغربی صوبہ خوزستان کے دو بڑے ڈیموں میں پانی کی سطح خطرے کےنشان سے اوپر چلی گئی  ، درجنوں قریبی دیہات خالی کرالیے گئے ۔ ایران میں  محکمہ موسمیات نے دو اپریل تک طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی ، جس کے باعث ملک بھر میں سیلاب کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ بارشوں سے ایران کا مغربی، وسطی اور شمالی علاقہ متاثر ہوگا، سب سے زیادہ سنگین صورتحال صوبہ خوزستان کی ہے، جہاں دو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھکر

بھکر ، بس نے رکشہ کچل دیا ، 7طلبات اور ڈرائ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۸:۳۴ شام ۸:۳۴ شام

بھکر ( 92 نیوز) بھکر جھنگ  روڈ پرتیز رفتار مسافر بس نے رکشہ کو کچل ڈلا، حادثہ میں نویں کلاس کی سات  طالبات اور رکشہ ڈرائیور جاں بحق ہو گئے بس ڈرائیور کی غفلت نے کئی گھر اجاڑ دیے ، بھکر جھنگ روڈ پر جہان خان کے قریب تیز رفتار بس نے رکشہ کو کچل ڈالا ،7 طالبات اور ڈرائیور لقمہ اجل بن گئے۔ موٹر سائیکل رکشہ میں سوار نہم کلاس کی طالبات سالانہ پیپردینے جارہی تھیں کہ حادثے کا شکار ہوگئیں، بچیوں کے ورثا اور اہل علاقہ نے شدید احتجاج کرتے ہوئے  جھنگ بھکر ،ملتان میانوالی روڈکو بلاک کردیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز