Tag Archives: لفٹ

سرگودھا،92 نیوزٹیچنگ ہسپتال،لفٹ

ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا کی لفٹ ایک سال سے خر...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱:۰۸ شام ۱:۰۸ شام

سرگودھا (92 نیوز) سرگودھا کے ٹیچنگ ہسپتال میں مریضوں کے لئے لگائی گئی لفٹ ایک سال سے خراب پڑی ہے،جس کی وجہ سے مریضوں اور لواحقین کومشکلات کاسامناہے۔ سرگودھا: ڈی ایچ کیو ہسپتال میں روزانہ 3 ہزار سے زائد مریض آتے ہیں بچوں کی ایمرجنسی، آپریشن تھیٹر، سرجیکل وارڈ سمیت دیگر وارڈز تیسری منزل پر ہیں جہاں تک رسائی کے لئے نصب لفٹ عرصہ دراز سے خراب پڑی ہے۔ ضلعی انتظامیہ اور ہسپتال انتظامیہ لفٹ درست کرانے میں ناکام ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی کلفٹن بلڈنگ لفٹ پھنس لڑکا جاں بحق

کراچی ، کلفٹن میں بلڈنگ کی لفٹ میں پھنس کر...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۳۷ دن ۹:۳۷ دن

 کراچی (92 نیوز) کراچی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ کلفٹن میں بلڈنگ کی لفٹ میں پھنس کر لڑکا جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق تیرہ سالہ حسن گھریلو ملازم تھا۔ لفٹ آپریٹ نہ کر پانے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔ کراچی کی رہائشی عمارت کی خراب لفٹ  موت بانٹے لگی۔ کلفٹن میں واقع اپارٹمنٹ کی خراب لفٹ 13 سالہ حسن کی زندگی تمام کر گئی۔ حسن تیسری منزل پر واقع فلیٹ میں گھریلو ملازم تھا۔ بچے کے مالک نے کسی کام سے بھیجا  لیکن واپس نہ آنے پر تلاش شروع کر دی۔ حسن کی لاش تقریبا 4 گھنٹے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز