Tag Archives: لرز

فلپائن 5.9 شدت زلزلے لرز اٹھا

فلپائن 5.9 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱ دن ۱۰:۲۱ دن

 منیلا (92 نیوز) فلپائن 5.9 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا۔ گھروں اور عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوایس جیولوجیکل سروے نے زلزلے کی شدت 5.4 اور 5.9 بتائی ہے۔ دونوں زلزلوں کے درمیان تقریباً ایک گھنٹے کا وقفہ تھا۔ زلزلے کے باعث کئی عمارتوں میں دراڑیں پڑ گئیں جبکہ بعض سڑکوں میں گڑھے دیکھے گئے۔ زلزلے کے بعد سونامی کا الرٹ جاری نہیں کیا گی لیکن آفٹر شاکس کے امکانات ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز

امریکی ریاست کیلی فورنیا سات اعشاریہ ایک شدت زلزلے لرز

امریکی ریاست کیلی فورنیا سات اعشاریہ ایک ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۲۰ شام ۲:۲۰ شام

 کیلے فورنیا (92 نیوز) امریکی ریاست کیلی فورنیا ایک بار پھر سات اعشاریہ ایک شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا۔ بعض مقامات پر گیس لیکیج کے باعث آگ بھڑک اٹھی۔ امریکی ریاست کیلے فورنیا زلزلے سے لرز اٹھی۔ چھ اعشاریہ چار شدت کے زلزلے کی تباہی کاریاں ابھی ختم نہیں ہوئی تھی کہ ایک اور زلزلے نے آن گھیرا۔ رِج کریسٹ کے قریب زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر  سات اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کے جھٹکے  لاس اینجلس اور لاس ویگاس میں بھی محسوس کیے گئے جن کا دورانیہ بیس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز