Tag Archives: لبیک ‏

چینل 92 نیوز لاہور ‏ ‏92 نیوز مہنگائی کیخلاف لڑائی ڈالر کی پٹائی ‏ چینل 92 نیوز ‏ معیشت کی بہتری ‏ ‏92نیوز کی کاوشیں ‏ بائیکاٹ ڈالر سوشل میڈیا ‏ پاکستانی قوم ‏ لبیک ‏ ڈالرجلا دئیے ہراول دستہ ‏ ڈالر کی خریداری ‏ مصنوعی بحران

چینل 92 نیوز کی مہم ’’بائیکاٹ ڈالر‘‘ سوش...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۹ شام ۱۲:۲۹ شام

لاہور ( 92 نیوز) مہنگائی کیخلاف لڑائی، ڈالر کی پٹائی مشکل وقت میں چینل 92 نیوز  بنا امید کی کرن، معیشت کی بہتری کیلئے 92نیوز کی کاوشیں رنگ لانے لگیں ۔ چینل 92 نیوز کی مہم ’’بائیکاٹ ڈالر‘‘ سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی ، پاکستانی قوم نے  92نیوز کی آواز پر لبیک کہا اور ڈالر کے خلاف مہم میں  عوام نے وطن عزیز سے والہانہ محبت کا اظہار  کیا۔ صارفین  نے رائے دی ہے کہ پاکستان کیلئے متحد ہونے کا وقت آگیا، روپے کے استحکام کیلئے ہر پاکستانی کردار ادا کرے، گوجرانوالہ کے پہلوانوں نے ڈالرجلا دئیے۔ معیشت کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کیخلاف ہڑ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۷:۵۵ دن ۷:۵۵ دن

سرینگر ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت  کیخلاف ہڑتال جاری  ہے ۔ دوسری جانب قابض فوج نے  مزید درجنوں بے گناہوں کو گرفتار کر لیا ۔ حریت رہنما یاسین ملک اور میر واعظ عمر فاروق کے گھر پر بھی چھاپے مارے ۔ کشمیری میڈیا کے مطابق بھارتی فورسزیہ اوچھےہتھکنڈےآرٹیکل 35اے میں چھیڑچھاڑ کیلئےاستعمال کررہی ہے۔ادھروادی بھر میں بھارتی خفیہ ایجنسی کےچھاپوں کیخلاف آج دوسرے بھی روز بھی مکمل ہڑتال ہے۔ ہڑتال کی کال حریت رہنماؤں کی جانب سےدی گئی تھی جس پرکشمیریوں نے بھی لبیک کہا، ادھرممکنہ احتجاج کےپیش نظروادی کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کر دیا  اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز