Tag Archives: لا پتہ ہونیوالے 6 لڑکے ‏


سکھر ‏92 نیوز لا پتہ ہونیوالے 6 لڑکے ‏

سکھر میں لا پتہ ہونیوالے 6 لڑکے تاحال نہ م...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۳ شام ۱۰:۱۳ شام

سکھر ( 92 نیوز) سکھر میں لاپتہ ہونے والے 6لڑکے ابھی تک نہ مل سکے،والدین کا کہنا ہے بچے کرکٹ کھیلنے گلی میں نکلے تھے،پولیس کا کہنا ہےدریائے سندھ کے قریب لڑکوں کے کپڑے اور چپلیں مل گئی ہیں تاہم لڑکے کہاں گئے معلوم نہیں ہوسکا۔ زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا؟، سکھر میں گزشتہ روز لاپتہ ہونے والے 6 لڑکوں  کا کوئی پتہ نہ چل سکا ۔  لاپتہ ہونیوالوں میں 16 سالہ قاسم، 14 سالہ انس، 13 سالہ احتشام، 11 سالہ احسان، عاصم اور حماد شامل ہے ۔ بچوں کے والدین کا کہنا ہے بچے گزشتہ شام گلی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز