لاہور ہائیکورٹ

April 6, 2021
چودھری شوگر ملز کیس، مریم نواز کا جواب لاہور ہائیکورٹ میں جمع
لاہور (92 نیوز) چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کا جواب لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروادیا گیا۔

March 15, 2021
لاہور ہائیکورٹ، ضمانت منسوخی درخواست پر مریم نواز سے7 اپریل تک جواب طلب
لاہور (92 نیوز) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی ضمانت مسترد کرنے کی نیب کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی، عدالت نے مریم نواز کو نوٹس جاری کرکے ان سے 7 اپریل تک جواب طلب کرلیا۔

January 25, 2021
لاہور پاکستان کا پہلا اور دنیا کا پانچواں آلودہ ترین شہر بن گیا
لاہور (92 نیوز) باغوں کے شہر میں صاف ہوا بھی ناپید ہے۔ لاہور پاکستان کا پہلا اور دنیا کا پانچواں آلودہ ترین شہر بن گیا۔

January 4, 2021
لاہور ہائیکورٹ، ریپ کی تصدیق کیلئے دو فنگر ٹیسٹ غیر قانونی قرار
لاہور (92 نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے ریپ کی تصدیق کے لیے دو فنگر ٹیسٹ غیر قانونی قرار دے دیئے، پنجاب حکومت کو متبادل انتظامات کرنے کی ہدایت کر دی۔

December 21, 2020
لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہریوں میں شامل ہوگیا، سانس لینا مشکل ہے ، لاہور ہائیکورٹ
لاہور (92 نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں شہر میں گرین لینڈ ایریاز پر ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی تعمیر کیخلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی ،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا کہنا تھا کہ لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شامل ہوگیا ہے یہاں سانس لینا مشکل ہوگیا ہے، ہم نے اس شہر کو بچانے کیلئے کوشش نہ کی تو آئندہ نسلیں ہمیں معاف نہیں کرینگی۔

December 9, 2020
لاہور ہائیکورٹ نے پی ڈی ایم کا جلسہ رکوانے کیلئے درخواست مسترد کر دی
لاہور (92 نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پی ڈی ایم کا جلسہ رکوانے کیلئے درخواست مسترد کر دی۔