لاہور قلندرز

February 25, 2021
پی ایس ایل، لاہور قلندرز کی پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست، اسلام آباد یونائیٹڈ کا دوسرا نمبر
کراچی (92 نیوز) کراچی میں پی ایس ایل کا رنگا رنگ ایونٹ جاری ہے، لاہور قلندرز کی پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا دوسرا نمبر ہے۔ بلے باوزں میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان 112 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر جبکہ کراچی کنگز کے ارشد اقبال 4 وکٹوں کے ساتھ سر فہرست ہیں۔

February 22, 2021
پی ایس ایل 6 ، لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں آج مد مقابل ہوں گی
کراچی (92 نیوز) پاکستان سپر لیگ کے سپر مقابلے کراچی میں جاری ہیں۔ آج ایک میچ کھیلا جائے گا۔ لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں شام سات بجے مد مقابل ہوں گی۔

February 21, 2021
پی ایس ایل 6،لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو شکست دیدی
کراچی (ویب ڈیسک ) پی ایس ایل سیزن 6 کے دوسرے میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو شکست دیکر ایونٹ میں پہلی فتح کا مزہ چکھ لیا ۔

February 20, 2021
گلوکار ابرارالحق کی آواز میں لاہور قلندرز کا نیا گانا جاری
لاہور (92 نیوز) پی ایس ایل 6 کیلئے لاہور قلندرز نے نیا گانا ریلیز کر دیا، معروف گلوکار ابرارالحق نے آواز کا جادو جگایا۔

February 14, 2021
پی ایس ایل سکس کیلئے لاہور قلندرز کے 3 غیر ملکی کھلاڑی کراچی پہنچ گئے
کراچی (92 نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سکس کیلئے کھلاڑیوں کی پاکستان آمد کا سلسلہ جاری ہے، لاہور قلندرز کے غیر ملکی کھلاڑی بھی کراچی پہنچ گئے۔

January 8, 2021
مچھ سانحہ کیخلاف کراچی اور لاہور سمیت ملک کے چھوٹے شہروں میں دھرنے اور احتجاج
لاہور / کراچی (92 نیوز) مچھ سانحہ کیخلاف کراچی اورلاہور سمیت ملک کے چھوٹے شہروں میں دھرنے اور احتجاج کا سلسلہ جاری رہا۔