لاہور جلسہ

December 7, 2020
اپوزیشن جلسوں سے اپنی انا کی تسکین کر رہی ہے، فردوس عاشق
لاہور (92 نیوز) معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ سول ملٹری قیادت نے مل کر کورونا سے متعلق فیصلے کیے۔ اپوزیشن جلسوں سے اپنی انا کی تسکین کر رہی ہے۔

December 4, 2020
مریم نواز لاہور جلسہ کیلئے متحرک، پارٹی خواتین اور ارکان پارلیمان سے ملاقات
لاہور (92 نیوز) لاہور جلسہ مریم نواز کی سیاست کیلئے بڑا امتحان ہے، مریم نواز نے جلسے کی کامیابی کیلئے کوششیں تیز کردیں، مریم نواز نے پارٹی خواتین اور ارکان پارلیمان سے ملاقات کی۔