لاہور

January 21, 2021
جرمن سفیر کی چودھری برادران کی رہائشگاہ آمد ، چودھری شجاعت کی خیریت دریافت کی
لاہور (92 نیوز) جرمن سفیر چودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کرنے چودھری برادران کی رہائش گاہ پہنچے ، ملاقات میں باہمی تجارت، ملکی و عالمی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

January 20, 2021
سینیٹ الیکشن کیلئے ق لیگ کا کامل علی آغا کو ٹکٹ دینے کا اعلان
لاہور (92 نیوز) سینیٹ الیکشن کے لئے مسلم لیگ ق متحرک ہو گئی ، کامل علی آغا کوسینیٹ کاٹکٹ دینے کااعلان کر دیا،چودھری شجاعت حسین نے کہا کامل علی آغا کی سیاسی بصیرت قابل ستائش ہے۔

January 20, 2021
ملک بھر میں شدید سردی کے ڈیرے
لاہور (92 نیوز) ملک بھر میں شدید سردی نے ڈیرے ڈال لیئے۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقے دھند کی لپیٹ میں آگئے۔

January 19, 2021
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں پھر دھند چھا گئی
لاہور (92 نیوز) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں پھر دھند چھا گئی۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ شیڈول متاثر ہو گیا۔

January 18, 2021
قوی سلامتی کے اداروں کے حوالے سے منفی پراپیگنڈہ افسوسناک ، چودھری پرویز الٰہی
لاہور (92 نیوز) اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کاہ کہ قومی سلامتی کے اداروں کے حوالےسے منفی پراپیگنڈہ افسوسناک ہے ، سیاسی عدم استحکام اور سیاسی انتشار پیدا کرنے کا ماحول ختم ہونا چاہئے ۔

January 17, 2021
گورنر پنجاب کی اقوام متحدہ سے پلوامہ واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ
لاہور (92 نیوز)بھارتی اینکر ارنب گوسوامی کی واٹس ایپ چیٹ لیک ہونے پرپاکستانی حکام کا سخت ردعمل جاری ہے ۔ گورنر پنجاب چودھری سرور نے اقوام متحدہ سے پلوامہ واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔