Tag Archives: لاڑکانہ

چانڈکا اسپتال لاڑکانہ ڈاکٹروں کی بے حسی لاڑکانہ ‏ ‏92 نیوز

چانڈکا اسپتال لاڑکانہ میں ڈاکٹروں کی بے ح...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۵۴ شام ۶:۵۴ شام

لاڑکانہ ( 92 نیوز) محکمہ صحت بے حسی اور چانڈکا اسپتال انتظامیہ کی لاپرواہی کی انتہا ہوگئی ، مریض چانڈکا اسپتال کے فرش پر پڑا رہا، مریض کے پیروں میں زخم کے باعث کیڑے پڑ گئے تھے۔ بلاول بھٹو کے حلقے میں باقرانی روڈ پرغریب شخص زندگی اور موت کے دوراہے پر ایڑیاں رگرتا رہا، مریض کے پاوُں میں زخم سے کیڑے پڑ گئے تھے۔ محکمہ صحت سندھ  کی بے حسی پر سوشل ورکر نے زخمی کو ہسپتال پہنچایا گیا مگر چانڈکا اسپتال کے ڈاکٹروں کو رحم نہ آیا، ڈاکٹروں  نے زخمی شخص کو رات بھر بغیر علاج فرش پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نمرتا ہلاکت کیس‏ ایف آئی اے ‏ لاڑکانہ ‏ ‏92 نیوز ‏

نمرتا ہلاکت کیس ، ایف آئی اے کی رپورٹ پول...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۴۷ شام ۳:۴۷ شام

لاڑکانہ ( 92 نیوز ) نمرتا ہلاکت کیس میں ایف آئی اے کی رپورٹ پولیس کو موصول ہو گئی ، ذرائع کے مطابق نمرتا آخری وقت تک مہران ابڑو سے رابطے میں تھی ۔ ذرائع کے مطابق مہران ابڑو اور نمرتا کے درمیان چپقلش کا ریکارڈ بھی مل گیا، نمرتا اور مہران ابڑو میں شادی کے معاملے پر تلخ کلامی ہوئی،مہران ابڑو نے جو پیغامات ڈیلیٹ  کیے ان کا ریکارڈ بھی مل گیا۔ ریکارڈ کی روشنی میں پولیس نے  مہران ابڑو کا دوبارہ بیان لینے کافیصلہ کیا ہے۔ اس سے قبل  بینک اسٹیٹمنٹ میں لاکھوں روپے کی ٹرانزیکشنز سامنے آئیں  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نمرتا ‏ اکاؤنٹ ‏ لاڑکانہ ‏ ‏92 نیوز

نمرتا کے اکاؤنٹ میں لاکھوں کی ٹرانزیکشنز...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۱۱ شام ۲:۱۱ شام

لاڑکانہ ( 92 نیوز) نمرتا ہلاکت کیس کی تحقیقات جاری ہیں ، پولیس نے طالبہ کی بینک اسٹیٹمنٹ حاصل کر لی۔ میڈیکل طالبہ نمرتا  کی بینک اسٹیٹمنٹ میں لاکھوں روپے کی ٹرانزیکشنز سامنے آگئیں، تحقیقاتی اداروں نے تفتیش کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ دوسری جانب سہیلی گیتا کا بیان سامنے آگیا جس نے کہا کہ جب ہم کمرے میں داخل ہوئے تو نمرتا بستر پر پری ہوئی تھی ، بازو مڑے ہوئے تھے ، دوپٹہ گلے میں تھا  ، نبض ٹٹولی تو چل رہی تھی ، نمرتا کو پہلے فون کیا لیکن  کوئی جواب نہیں ملا جس پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نمرتا کے والدین مقدمہ درج لاڑکانہ ‏ ‏92 نیوز ‏ خود کشی ‏ قتل

نمرتا کے والدین کا مقدمہ درج کرانے سے انک...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۴۷ شام ۹:۴۷ شام

لاڑکانہ ( 92 نیوز ) نمرتا نے خود کشی کی یا قتل کیا گیا۔۔کیس میں کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہ ہو سکی۔ نمرتا کے والدین  نے مقدمہ درج کرانے سے انکار کردیا۔ میڈیکل کی طالبہ نمرتا نے خود کشی کی یا قتل کیا گیا ، کیس میں کوئی بھی پیشرفت نہ ہو سکی۔ نمرتا کے والدین بھی مقدمہ درج کرانے سے مسلسل انکار کررہے ہیں۔ ایس ایس پی  لاڑکانہ مسعود بنگش نے نمرتا کے لواحقین کو اپنے پاس بلا کر ملاقات کی  ، ایس ایس پی نے نمرتا کی پراسرار موت پر مقدمہ درج کروانے کا کہا تو ورثا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نمرتا ہلاکت کیس،ہاسٹل، 3ملازمین برطرف، 3معطل،لاڑکانہ،92 نیوز

نمرتا ہلاکت کیس، ہاسٹل کے 3 ملازمین برطرف...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۵:۳۲ دن ۵:۳۲ دن

لاڑکانہ (92 نیوز) نمرتا ہلاکت کیس میں ہاسٹل کے 3ملازمین نوکریوں سے برطرف جبکہ 3معطل کردئیے گئے، معطل ہونے والوں میں سینئرکلرک حسین شاہ، جونیئرکلرک روزینہ اورچوکیدارخان محمد شامل ہیں، برطرف ہونےوالوں میں گرلزہاسٹل کی فیملی وارڈن اسما،حسینہ،نادیہ شامل ہیں۔ دوسری جانب زیرحراست مہران ابڑو اورعلی شان کے موبائل فرانزک تجزیے کیلئے ایف آئی اے کوبھجوا دیے،، ایس پی لیگل برانچ فاروق بھٹونے ایف آئی اے کو ڈیلیٹ میسیجز رکور کرنے کی درخواست کی ہے۔ ادھر نمرتا کی ہاسٹل میں پراسرار موت کے خلاف سندھ کےدارالحکومت سمیت مختلف شہروں میں مظاہرے کئے گئے ، کراچی میں ڈاوئو یونیورسٹی کے طلبہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نمرتا ، ہلاکت ، کیس ، معمہ، موت ، وجہ ، جوڈیشل انکوائری

نمرتا کی موت ، سندھ حکومت کا جوڈیشل انکوا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۰۳ شام ۸:۰۳ شام

 کراچی (92 نیوز) لاڑکانہ میں آصفہ بھٹو میڈیکل کالج میں نمرتا کی پراسرار ہلاکت کے معاملے پر سندھ حکومت حرکت میں آگئی۔ کیس کی جوڈیشل انکوائری کیلئے ڈسٹرکٹ سیشن جج لاڑکانہ کو خط لکھ دیا ۔ سندھ حکومت نے اپنے خط میں کہا ہے کہ ایس ایس پی اور ڈی سی لاڑکانہ معاملے کی جوڈیشل انکوائری میں مکمل تعاون کرینگے۔ کیس کی جوڈیشل انکوائری ایک ماہ میں مکمل کرکے رپورٹ سندھ حکومت کو پیش کی جائے۔ قبل ازیں لاڑکانہ میں میڈیکل کی طالبہ نمرتا نے خود کشی کی یا قتل کیا گیا؟ ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سے پتہ نہیں چل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سندھ ، مختلف ، شہروں ، نمرتا ، ہلاکت ، احتجاج

طالبہ نمرتا نے خود کشی کی یا قتل کیا گیا؟ ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۵۷ دن ۴:۵۷ دن

لاڑکانہ (92 نیوز) لاڑکانہ میں میڈیکل کی طالبہ نمرتا نے خود کشی کی یا قتل کیا گیا؟ ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سے پتہ نہیں چلا جبکہ پولیس نے 3 ساتھی طالبات کے ابتدائی بیانات قلمبند کرلئے۔ نمرتا کی آخری رسومات آبائی گائوں میرپور ماتھیلو میں ادا کر دی گئیں۔ لواحقین غم سے نڈھال ہیں، نمرتا کی ہلاکت کے خلاف شہر میں احتجاج کیاگیا۔ احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں سیاسی وسماجی رہنمائوں نے شرکت کی۔ کاروباری مراکز، دکانیں بند کر دی گئیں۔ پولیس سرجن کے مطابق متوفیہ کے جسم پر تشدد کا کوئی نشان موجود نہیں، گردن پر کوئی چیز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لاڑکانہ، کتے ،کاٹنے ،ویکسین نہ ملنے، بچہ ، دم توڑ گیا ،92 نیوز

لاڑکانہ، کتے کے کاٹنے کی ویکسین نہ ملنے پ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۰۳ دن ۲:۰۳ دن

لاڑکانہ (92 نیوز) سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت کے باعث ایک اور پھول مرجھا گیا، لاڑکانہ میں کتے کے کاٹنے کی ویکسین نہ ملنے پر ایک اور معصوم بچہ تڑپ تڑپ کر زندگی کی بازی ہار گیا، والدین 10 سالہ بچے کو شکار پورہسپتال بھی لے گئے لیکن ویکسین نہ ملی۔ شکارپور کے گاؤں مبارک ابڑو کے رہائشی محنت کش صفدر کا کہنا ہےکہ اس کے 10 سالہ بیٹے میر حسن کو عید سے دو روز قبل آوارہ کتے نے کاٹا، طبیعت خراب ہونے پر شکار پور اور  سلطان کوٹ سمیت دیگر مقامی مقامات سے بچے کا علاج کرایا جب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نمرتا ، ہلاکت ، کیس ، معمہ، موت ، وجہ ، جوڈیشل انکوائری

میڈیکل کالج کی طالبہ کی ہلاکت ، تحقیقاتی ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۰۹ شام ۴:۰۹ شام

 لاڑکانہ (92 نیوز) لاڑکانہ ڈینٹل کالج کے ہاسٹل میں طالبہ کی پراسرار ہلاکت کے معاملے پر تحقیقاتی کمیٹی نے نو عینی شاہدین اور ہاسٹل بوائے کا بیان قلمبند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نمرتا کے بھائی ڈاکٹر وشال کا کہنا ہے کہ یہ قتل ہے یا خودکشی تحقیقات کی جائیں۔ میڈیکل کے نمونے پولیس کے پاس ہیں۔ رپورٹ کے بعد فیصلہ کیا جائے گا کہ سیمپل کہاں بھیجنے ہیں۔ نمرتا کی ہلاکت کے خلاف لاڑکانہ میں ڈینٹل کالج کے طلبا نے احتجاجی ریلی بھی نکالی اور ایس پی آفس کے سامنے دھرنا دے دیا۔ احتجاجی ریلی میں سیاسی وسماجی رہنماؤں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بلاول بھٹو ‏ لاڑکانہ ‏ ‏92 نیوز ‏

بلاول بھٹو نے حکومت کوگھر بھیجنے کیلئے ڈی...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۷ شام ۱۱:۵۷ شام

لاڑکانہ ( 92 نیوز ) بلاول بھٹونے حکومت کو گھربھیجنےکیلئے31دسمبر کی ڈیڈلائن دے دی ، کہا کہ  سلیکٹڈ اور اتحادیوں کوگھر نہ بھیجا گیا تو مارچ ہوگا۔ لاڑکانہ میں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی نے کہا کہ وفاق بچانے کیلئے غیرجمہوری قوتوں کا مقابلہ کرنا پڑےگا،ضیاءالحق اور مشرف کا ظلم برداشت کیا، کٹھ پتلی کا ظلم برداشت کرنے کوتیار ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ  جس کو مرضی گرفتار کرلو مؤقف پر سمجھوتہ نہیں ہوگا،ناکام پالیسیوں سے صوبے دیوالیہ ہورہے ہیں، وفاق نے کراچی کو سال میں کوئی پیسہ نہیں دیا۔ ان کا کہنا تھا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بلاول بھٹو ‏ یوم شہدائے پولیس ‏ پولیس ٹریننگ ‏ یادگار ‏ لاڑکانہ ‏ ‏92 نیوز سندھ حکومت ‏ وفاقی حکومت

بلاول بھٹو کی یوم شہدائے پولیس پر پولیس ٹ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۲ شام ۱۱:۵۲ شام

لاڑکانہ ( 92 نیوز) یوم شہدائے پولیس پر بلاول بھٹو زرداری پولیس ٹریننگ اسکول پہنچے جہاں انہوں نے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی بھی کی ۔ اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے  سندھ حکومت کو خود کو ماڈل بنانے کی ہدایت  اور  کہا وفاقی حکومت نے پولیس کو تنہا چھوڑدیا، سندھ حکومت شہداکے لواحقین کا خیال رکھے گی۔ اپنے خطاب میں ان  کا کہنا تھا کہ سندھ پولیس کے شہداء کو خیراج عقیدت پیش کرتا ہوں، پولیس کی سب سے زیادہ کردار کشی کی جاتی ہے لیکن ایک طویل جنگ کے بعد امن کا سہر اسی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لاہور بارش کا امکان سبی لاڑکانہ گرمی کی شدت ‏ ‏92 نیوز موہنجوداڑو اسکردو موسم خوشگوار

لاہور میں آج رات بارش کا امکان ، سبی، لاڑ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۲ شام ۱۲:۲۲ شام

لاہور ( 92 نیوز) شدید گرمی کے بعد موسم نے کروٹ بدل لی ، لاہور میں آج رات بارش کا امکان ہےجبکہ سبی ، لاڑکانہ اور موہنجوداڑو میں شدید گرمی برقرار ہے ۔  اسکردو میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ گزشتہ ایک ہفتے سے سورج نے آنکھیں دکھائیں جس سے  عوام کا برا حال ہو گیا اور بارش کی دعائیں مانگنے  لگے جو کہ قبول ہوتی دکھائی دے رہی ہیں ۔ لاہور میں آج رات بارش کا امکان ہے ۔  آج صوبائی دارالحکومت کا درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈتک جانے کا امکان ہے ، چیف میٹرالوجسٹ کے مطابق … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بلاول شیخ رشید وزیراعظم لاڑکانہ ‏ ‏92 نیوز وفاقی وزیر ریلوے ‏ شیخ رشید ‏ آگ بگولہ ‏ چیئرمین پیپلزپارٹی ‏ میڈیا سے گفتگو پنڈی بوائے

بلاول شیخ رشید کا نام سنتے ہی برہم ، وزیرا...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۵ شام ۱۰:۲۵ شام

لاڑکانہ ( 92 نیوز)  بلاول بھٹو زرداری وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا نام سنتے ہی آگ بگولہ ہوجاتے ہیں ، آج بھی کچھ ایسا ہی ہوا جب  صحافی نے شیخ رشید سےمتعلق سوال سامنے رکھا تو چیئرمین پیپلزپارٹی برہم ہو گئے، وزیراعظم سے اپنے وزیر کو گھر بھیجنے کا مطالبہ کردیا۔ لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران نام لئے بغیر بلاول بھٹو زرداری پنڈی بوائے پر چڑھ دوڑے اور  کہا کہ ایک وزیر سندھ کو گالی دیتا ہے  کوئی  اس سے پوچھے گا۔ شیخ رشید نے ایچ آئی وی کی سنگین صورتحال پر صوبائی  حکومت پر تنقید کرتے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایچ آئی وی ‏ بلاول لاڑکانہ ‏ ‏92 نیوز ایڈز ‏ بلاول بھٹو زرداری ‏ وزیراعلیٰ سندھ ‏ وزیرصحت ‏ تعلقہ اسپتال رتو ڈیرو

ایچ آئی وی کا علاج ہے،تنہا مقابلہ نہیں کر...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶ شام ۱۱:۲۶ شام

لاڑکانہ ( 92 نیوز) ایڈز کے مریضوں کی تعداد حد سے بڑھی تو بلاول بھی زخموں پر مرہم رکھنے لاڑکانہ پہنچ گئے،کہا کہ ایچ آئی وی کا علاج موجود ہے،کوئی حکومت تنہا اس کا مقابلہ نہیں کرسکتی،بیماری کے خلاف سب ساتھ دیں،دوسری طرف ایڈز کے مریضوں کی تعداد 678تک پہنچ گئی۔ بلاول بھٹو زرداری ، وزیراعلیٰ سندھ اور وزیرصحت تعلقہ اسپتال رتو ڈیرو پہنچے ، ،ڈاکٹروں نے چیئرمین پیپلزپارٹی کو بریفنگ دی کہ 32روز کے دوران 22 ہزار سے زائد افراد کی بلڈ اسکریننگ کی گئی،آج بھی 14کیسز سامنے آئے،مجموعی تعداد678 تک پہنچ گئی، بلاول نے مریضوں سے ملاقات کی، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایچ آئی وی

ایچ آئی وی وائرس بے قابو،رتوڈیرو میں مزی...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰ دن ۱۱:۳۰ دن

رتو ڈیرو (92 نیوز)لاڑکانہ کی تحصیل رتوڈیرو میں ایچ آئی وی وائرس  بے قابو ہوگیا ، نویں  روز 438 افراد کی بلڈ اسکریننگ بعد 23 نئے کیسز سامنے آگیے ،جس کی سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام کے انچارج ڈاکٹر سکندر میمن نے تصدیق کردی۔ رتوڈیرو میں ایچ آئی وی وائرس بے قابو ہوگیا ،نویں  روز 438 افراد کی بلڈ اسکریننگ بعد 23 نئے کیسز سامنے آگیے نئے کیسز میں سے 19 بچے شامل ہیں جبکہ ایچ آئی وی وائرس  کے کیسز کی کل تعداد 180 ہوگئی جن میں 146 بچے شامل ہیں ۔ دوسری جانب رتوڈیرو میں ایچ آئی وی پھیلنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز