Tag Archives: لاشیں

برطانوی کاؤنٹی ایسیکس ، کنٹینر ، لاشیں ، چینی باشندوں ، نکلیں

برطانوی کاؤنٹی ایسیکس میں کنٹینر سے ملنے ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۰۷ شام ۷:۰۷ شام

 لندن (92 نیوز) برطانوی کاؤنٹی ایسیکس میں کنٹینر سے ملنے والی تمام لاشیں چینی باشندوں کی نکلیں۔ ہلاک افراد میں 8 خواتین شامل ہیں۔ برطانوی میڈیا نے تفتیشی حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ہلاک افراد میں 31 مرد اور 8 خواتین شامل ہیں۔ چینی سفارت خانے کا شدید رنج و غم کا اظہار بھی دیکھنے میں آیا۔ کنٹینر تک رسائی کیلئے سفارت خانے کا عملہ موقع پر پہنچ گیا۔ گزشتہ روز مشرقی لندن میں ایک کنٹینر سےانتالیس لاشیں برآمد ہوئی تھیں جبکہ پولیس نے 25 سالہ ڈرائیور کو حراست میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حب ندی ‏ لاشیں ‏ کراچی ‏ چراغ گل

حب ندی میں ڈوبنے والے تمام افراد کی لاشیں ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۶ شام ۱۲:۰۶ شام

کراچی ( 92 نیوز) بے احتیاطی پانچ زندگیوں کا چراغ گل کرگئی  ،کراچی سے پکنک منانے حب ندی جانے والے ایک ہی خاندان کے 5 افراد ڈوب گئے ،ریسکیو ٹیموں نے تمام لاشیں نکال لی ہیں ۔ کراچی کے خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی  ، اورنگی ضیاء کالونی کے بدقسمت خاندان کی حب ندی  پر پکنک آخری ثابت ہوئی  اور 5 افراد پانی کی نذر ہوگئے   ، ڈوبنے والے 3 سال کے بچے اریب کی لاش آج صبح نکال لی گئی  جبکہ 4 لاشیں گزشتہ روز نکالی گئی تھیں ۔ متاثرہ خاندان گزشتہ روز چھٹی کے دن تفریح کیلئے حب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

صادق آباد ٹرین حادثہ فضا سوگوار لاشیں اشکبار

صادق آباد ٹرین حادثہ پر فضا سوگوار ، لاش...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۳ شام ۱۲:۴۳ شام

صادق آباد (92 نیوز) صادق آباد ٹرین حادثے پر فضا سوگوار ہے۔ لاشیں آبائی علاقے پہنچنے پر ہر آنکھ اشکبار ہو گئی۔ شاہ کوٹ میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کی نمازجنازہ ادا کی گئی۔   تھوڑی سی غفلت  کئی گھر اجاڑ گئی۔ صادق آباد میں ٹرین حادثے کے بعد جاری امدادی کارروائیوں کے دوران ایک اور لاش نکال لی گئی جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد بائیس ہو گئی جبکہ سو سے زائد افراد زخمی ہیں۔ المناک حادثے کا شکار ہونے والی اکبر ایکسپریس سات گھنٹے کی تاخیر سے کوئٹہ پہنچ گئی۔ مسافروں کو لینے کیلئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز