Tag Archives: لاشیں برآمد

کلفٹن گھر باپ اور بیٹے لاشیں برآمد کراچی ‏ ‏92 نیوز ‏

کلفٹن کے گھر سے باپ اور بیٹے کی لاشیں برآ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۱۸ شام ۳:۱۸ شام

کراچی (92 نیوز ) کراچی کے علاقے کلفٹن کے ایک گھر میں  باپ اور بیٹے  کی قتل کی لرزہ  خیز واردات سامنے آئی ہے ،  پروفیسر باپ اور بیرون ملک  سے واپس آئے بیٹے  کو چھریوں کے وار کر کے قتل کیا گیا ہے ۔ پولیس کے مطابق ملزمان گھر سے کوئی چیز لوٹ کر فرار نہیں ہوئے۔ کراچی میں ہنستا بستا گھر اجڑ گیا  ، باپ اور بیٹے کے قتل کا خوفناک واقعہ  کلفٹن میں پیش آیا  ، نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر چھریوں کے وار سے دونوں کو قتل کیا ۔ پولیس کے مطابق گھر سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد ‏

اسلام آباد ، کنویں سے دو نوجوانوں کی لاش...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۲ دن ۱۰:۴۲ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) اسلام آباد کے  تھانہ بہارہ کہو کے علاقے پھلگراں میں کنویں سے دو نوجوانوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں ۔ پولیس کےمطابق دونوں نوجوان اسلام آباد  کے تھانہ بہارہ کہو کے علاقے پھلگراں سے ایک ماہ قبل لاپتہ  ہوئےتھے۔ مرنے والوں میں 19 سالہ شہباز اور 16 سالہ ثقلین شامل ہیں،جن کا تعلق راجن پور سے ہے جو  مزدوری  کے لئے اسلام آباد  آئے تھے۔   مقتولین کے قریبی رشتہ دار عصمت اللہ کی نشاندہی پر لاشیں کنویں سے نکالی گئیں،جبکہ پولیس نے عصمت اللہ کو حراست میں لے کر مزید تفتیش شروع کر دی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز