Tag Archives: لاس ویگاس ‏

فٹبال ٹیم ‏ جیت کا جشن اسپورٹرز لاس ویگاس ‏ ‏92 نیوز

فٹبال ٹیم کی جیت  کا جشن منانا اسپورٹرز ک...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۴۹ شام ۹:۴۹ شام

لاس ویگاس ( 92 نیوز)  امریکا میں فٹبال میچ کے دوران فٹبال ٹیم ٹیم کی برتری کا جشن منانا  اسکے اسپورٹرز کو مہنگا پڑ گیا،میدان میں الٹے منہ گرپڑے۔ امریکا میں فٹبال میچ کے دوران  چونکا دینے والا واقعہ پیش آیا، فٹبال ٹیم   کی برتری کی خوشی میں سپورٹر گھوڑا گاڑی لے کر میدان میں پہنچے تو گھوڑوں کے تیز دوڑنے کی وجہ سے گاڑی الٹ گئی۔ حادثے کے باعث کھیل کے دوسرے ہاف کو  تھوڑی دیر روکنا پڑا ،ایونٹ انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سوار افراد کی جانب سے توازن قائم نہ رکھنے کی وجہ سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رونالڈو جنسی ہراسگی کیس کا سامنا لاس ویگاس ‏ ‏92 نیوز اسٹار فبالر امریکی خاتون ‏ کیتھرین مےیورگا ‏ ‏2009 ‏ زیادتی کا نشانہ ‏ کلارک کاؤنٹی ‏ ڈسٹرکٹ اٹارنی آفس

رونالڈو کو جنسی ہراسگی کے الزام میں کیس ک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۰ دن ۱۱:۱۰ دن

لاس ویگاس ( 92 نیوز) پرتگال کے اسٹار فبالرکرسٹیانو رونالڈو  کے لیے اچھی خبر، اسٹار فٹبالر کو جنسی ہراسگی کے الزام میں کیس کا سامنا نہیں کرنا پڑے  ۔ امریکی خاتون کیتھرین مےیورگا  نے الزام عائد کیا تھا کہ رونالڈو نے  2009 میں اسے زیادتی کا نشانہ بنایا ۔ دی کلارک کاؤنٹی ڈسٹرکٹ اٹارنی آفس نے ایک بیان میں کہا کہ متاثرہ خاتون نے  2009 میں جنسی حملے کی اطلاع دی تاہم اس واقعے سے انکار کر دیا کہ یہ کہاں ہوا یا حملہ آور کون تھا جس کے نتیجے میں پولیس معقول تحقیقات  نہیں کر سکی۔ بیان میں مزید … Read More

تازہ ترین ویڈیوز