Tag Archives: لاس اینجلس

قاتل گڈے ‏ چائلڈ پلے لاس اینجلس ‏ ‏92 نیوز ہارر مووی ‏ پریمیئر ‏ آرک لائٹ سنیما ‏

قاتل گڈے چائلڈ پلے کا ری میک ریلیز کیلئے ت...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۲:۰۷ شام ۲:۰۷ شام

لاس اینجلس ( 92 نیوز) قاتل گڈے کی دو عشروں بعد بڑی اسکرین پر واپسی ہو گئی ، ماضی کی مشہور ہارر مووی چائلڈز پلے کا ری میک ریلیز کیلئے تیار ہے، امریکی شہر لاس اینجلس میں فلم کا رنگا رنگ پریمیئر ہوا۔ وی چائلڈز پلے کا رنگا رنگ پریمیئر آرک لائٹ سنیما میں ہوا ، رنگا رنگ ہونے والی تقریب میں فلم کی کاسٹ نے خوب جلوے بکھیرے۔ اس موقع پر فلمی مداحوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی، جو اپنے من پسند ستاروں کے ساتھ تصویریں بناتے رہے۔ چائلڈز پلے ماضی کی مشہور مووی کا ری میک ہے، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مین اِن بلیک انٹرنیشنل باکس آفس لاس اینجلس ‏ ‏92 نیوز کالی وردی والے جاسوس ‏ ہالی ووڈ ایکشن مووی ‏ سیکرٹ لائف آف پیٹس ٹو ‏ نیلے جنی ‏ جنی کا جادو ‏ ڈزنی ‏ اینی میٹڈ مووی ‏ الٰہ دین ‏

مین اِن بلیک انٹرنیشنل نے باکس آفس پر قب...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱:۳۳ شام ۱:۳۳ شام

لاس اینجلس ( 92 نیوز) کالی وردی والے جاسوس آتے ہی چھاگئے، ہالی ووڈ ایکشن مووی مین اِن بلیک انٹرنیشنل  نے ریلیز ہوتے ہی امریکی باکس پر پہلی پوزیشن سنبھال لی، پالتو جانوروں کی خفیہ زندگی کی داستان دوسرے نمبر پر چلی گئی ہے۔ ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور سیریز مین ان بلیک کی نئی کڑی مین اِن بلیک انٹرنیشنل بھی شائقین کی توجہ سمیٹنے میں کامیاب رہی، فلم ریلیز کے تین روز میں دو کروڑ پچاسی لاکھ ڈالر کما کر باکس آفس پر پہلے نمبر پر آگئی ہے۔ بڑی سکرین پر پالتو جانوروں کا دھماکا خیز ایکشن بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ڈونلڈ ڈک 85 سال کا ہو گیا

ڈونلڈ ڈک 85 سال کا ہو گیا

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶ شام ۱۱:۲۶ شام

لاس اینجلس ( 92 نیوز) بچوں اور بڑوں کا ہردلعزیز ڈونلڈ ڈک  85 سال کا ہوگیا ، ڈزنی کا معروف کردار اپنی مخصوص آواز کی وجہ سے سب کو اپنا دیوانہ بنا چکا ہے۔ سر پر سیلرز کی مخصوص کیپ، اور ناک پر دھرا غصہ یہاں بات ہورہی ڈزنی کے معروف کردار ڈونلڈ ڈک  کی  جو اپنی کنجوسی، مزاحیہ حرکات اور منفرد آواز کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہے۔ ڈونلڈ  مکی ماؤس کا دیرینہ دوست بھی ہے ، جو پہلی بار 1934 میں دی وائز لٹل ہین میں نظر آیا تھا، اس کا شمار ہردور کے 50 عظیم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

خوفناک بلاؤں کے بادشاہ نے باکس آفس پر قب...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۰ شام ۱۲:۲۰ شام

لاس اینجلس ( 92 نیوز) خوفناک بلاؤں کے بادشاہ نے باکس آفس پر قبضہ جمالیا، ایکشن مووی گاڈزیلا کنگ آف دی مانسٹرز نے تین روز میں چار کروڑ نوے لاکھ ڈالر کماکر پہلے پوزیشن سنبھال لی، نیلے جن کا جادو کم ہونے لگا، اینی میٹڈ فلم الٰہ دین امریکی باکس آفس پر دوسرے نمبر پر آگئی ہے۔ خوفناک بلاؤں کے بادشاہ نے باکس آفس پر قبضہ کر لیا ، ایکشن مووی گاڈزیلا کنگ آف دی مانسٹرز نے تین روز میں چار کروڑ نوے لاکھ ڈالر کماکر پہلی پوزیشن سنبھال لی دیوہیکل بلا کی گرج نے سب کو بھگا ڈالا، بلاک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

الٰہ دین باکس آفس لاس اینجلس ‏ ‏92 نیوز نیلا جِن ‏ اینیمیٹڈ مووی ‏ سپر سنائپر ‏ سُپر ہیروز ‏ ‏ جان وِک چیپٹر تھری ‏ پیرابیلم ‏ ایونجرز اینڈ گیم

الٰہ دین نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر تہل...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۴:۲۲ شام ۴:۲۲ شام

لاس اینجلس ( 92 نیوز) نیلا جِن آیا اور چھا گیا، اینی میٹڈ مووی الٰہ دین نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر تہلکہ مچادیا، سپر سنائپر اور سُپر ہیروز کا زور ٹوٹنے لگا، جان وِک چیپٹر تھری پیرابیلم دوسرے اور ایونجرز اینڈ گیم تیسرے نمبر پر آگئی ہے۔ چھوٹی گلیوں کے چھوٹے چور نے نیلے جنی کی مدد سے باکس آفس کی پہلی سیٹ چرالی۔ ڈزنی کی اینی میٹڈ مووی الٰہ دین صرف تین روز میں آٹھ کروڑ اکسٹھ لاکھ ڈالر کماکر پہلے نمبر پر آگئی ہے۔ نیلے جن کے آگے ماہر نشانے باز کا زور بھی ٹوٹنے لگا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جان وک چیپٹر تھری پیرابیلم نے باکس آفس پر قبضہ کرلیا

جان وک چیپٹر تھری پیرابیلم نے باکس آفس پ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۵:۰۶ شام ۵:۰۶ شام

لاس اینجلس ( 92 نیوز) ماہر نشانے باز آتے ہی چھا گیا ، ایکشن سیریز جان وک چیپٹر تھری پیرابیلم نے صرف تین روز میں باکس آفس پر قبضہ کرلیا، مووی اب تک پانچ کروڑ ستر لاکھ ڈالر کا بزنس کرچکی ہے۔ مارول کے سپرہیروز کا جادو بھی برقرار ہے، ایونجرز اینڈ گیم نے امریکا میں 77کروڑ ڈالر کما کر سب سے زیادہ بزنس کرنے کا ریکارڈ توڑ ڈالا۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ شہرہ آفاق فلم اواتار کے پاس تھا جس کے دو ارب 87 کروڑ ڈالر کے عالمی ریکارڈ کیلئے بھی خطرے کی گھنٹی بج گئی ہے۔ ویڈیو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اوینجرز اینڈ گیم اواتار کاریکارڈ توڑنے کے قریب ‏

اوینجرز اینڈ گیم اواتار کاریکارڈ توڑنے ک...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۰ شام ۱۲:۴۰ شام

لاس اینجلس ( 92 نیوز) اوینجرز اینڈ گیم اواتار کا ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئی ، کامک سیریز ایونجرز اینڈ گیم نے دو ارب اڑتالیس کروڑ ڈالر کا عالمی بزنس کر لیا  ، جادوئی دنیا کا جاسوس بھی میدان میں آگیا، پوکے مون ڈیٹکٹو پکاچو ویڈیوگیمز پر مبنی ریکارڈ توڑ فلم بن گئی۔ کامک سیریز اوینجرز اینڈ گیم  کا ریکارڈ توڑ بزنس جاری ہے، فلم نے رواں ہفتے مزید چھ کروڑ 31 لاکھ ڈالر کی کمائی کرلی ہے جس کے بعد اس کی مجموعی کمائی دو ارب اڑتالیس کروڑ پچاس لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ ایونجرز اینڈ گیم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لاس اینجلس کی سڑکوں پر فلمی مناظر ‏

لاس اینجلس کی سڑکوں پر فلمی مناظر ‏

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۶ شام ۱۱:۳۶ شام

لاس اینجلس ( 92 نیوز) لاس اینجلس کی سڑکوں پر فلمی مناظر دیکھنے کو ملے جب  کارسوار نےتعاقب کے دوران پولیس پرفائرنگ کردی۔ امریکی شہر لاس اینجلس  کی سڑکوں پر فلمی مناظر گاڑی میں سوار ملزم نے تعاقب کے دوران پولیس پر فائرنگ کردی،چور سپاہی کا کھیل  جاری رہنے کے بعد پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ہالی ووڈ کی ایکشن فلم کی شوٹنگ  کی بجائے بلکہ حقیقت میں لاس اینجلس کی سڑکوں پر مجرم کے فرار ہونے کی کوشش ہے،ملزم کسی ایکشن فلم کےکردار کی طرح چلتی گاڑی سے پولیس پر فائرنگ کرتا  دکھائی دے رہا ہے ۔ ویڈیو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایونجرز اینڈ گیم دوارب ڈالر سے زائد کا بزنس کرنیوالی دوسری فلم بن گئی ‏

ایونجرز اینڈ گیم سب سے زیادہ بزنس کرنیوال...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳ دن ۱۱:۵۳ دن

لاس اینجلس ( 92 نیوز) سپر ہیرو فلم ایونجرز اینڈ گیم  کی باکس آفس پر حکمرانی برقرار ہے ، محض 11 دنوں میں دو  ارب ڈالرز سے زائد کا بزنس کرکے  سب سے زیادہ کمائی کرنے والی دوسری فلم بن گئی۔ مارویل  اور ڈزنی اسٹوڈیو کے بینر تلے بننے والی  فلم ایونجرز اینڈ گیم  نے  کمائی کے سارے پیمانے توڑ دئیے ۔ سپر ہیرو فلم نے صرف گیارہ دنوں میں دو ارب ڈالر سے زائد کا بزنس کرلیا، اس کیساتھ اُس نے کمائی کی دوڑ میں شہرہ آفاق فلم ٹائی ٹینک کو  تیسرے نمبر پر دھکیل دیا ہے ۔ ٹائی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آسکر ایوارڈ 2019

آسکرز ایوارڈز کا میلہ گرین بک اور روما ن...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۴:۰۲ شام ۴:۰۲ شام

لاس اینجلس ( 92 نیوز) فلمی دنیا کے سب سے بڑے آسکرز ایوارڈز کا میلہ گرین بک اور روما نے لوٹ لیا۔ لاس اینجلس کے ڈولبی تھیٹر میں 91ویں آسکرز ایوارڈز کی رنگا رنگ شام سجی جس میں دیدہ زیب لباس زیب تن کیے فلمی ستارے  ریڈ کارپٹ پر جلوہ افروز ہوئے، جنہیں دیکھنے کیلئے مداحوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ آسکرز ایوارڈز 2019 میں بہترین فلم کا ایوارڈ گرین بک کو ملا ، جو ساٹھ کی دہائی میں شہرت پانے والے سیاہ فام امریکی پیانسٹ کی زندگی پر مبنی ہے۔ بہترین ادکار ریمی ملک قرار پائے، جنہیں یہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لاس اینجلس فلمی مناظر فن وہیل مچھلی 30 ٹن وزنی وہیل

لاس اینجلس میں سڑک پار کرتا ایک شخص گاڑی ک...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۷:۳۲ شام ۷:۳۲ شام

 کیلیفورنیا (92 نیوز) کیلیفورنیا کےشہرلاس اینجلس میں فلمی مناظر اس وقت دیکھنے میں آئے جب سڑک پارکرتے ہوئےایک شخص نےخود کوگاڑی کی ٹکرسے بچایا۔ تصویر میں نظرآنیوالا یہ شخص اپنے ہی دھیان میں سڑک پار کر رہا تھا کہ اچانک ایک تیز رفتار کار سے سامنا ہو گیا جس کے بعد اس نے حاضر دماغی کا بہترین ثبوت دیتے ہوئے گاڑی کے اوپر قلا بازی لگائی اور خوفناک حادثے سے اپنی جان بچائی۔ ادھر دنیا کی دوسری بڑی فن وہیل مچھلی اسپین کےساحل پر آگئی جس کے بعد حکام نے سمندر کو آلودگی سے بچانے کیلئے مردہ وہیل کو کرین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کیلیفورنیا

کیلیفورنیا ‏میں لگی آگ پر قابو نہ پایا ج...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۲ شام ۱۰:۳۲ شام

کیلیفورنیا ( 92 نیوز ) کیلیفورنیا میں لگی آگ کے سامنے ریاستی ادارے بے بس ہو گئے۔ ریاستی تاریخ کی بدترین آگ چھے روز بعد بھی نہ بجھائی جا سکی۔ جھلس کر مرنے والوں کی تعداد چھتیس ہوگئی ۔ آگ سے اب تک ساڑھے تین ہزار سے زائد عمارتیں تباہ یا متاثر ہوئی ہیں جبکہ کئی قصبے اور آبادیاں مکمل طور پرصفحہ ہستی سے مٹ گئی ہیں۔ محکمہ جنگلات کے مطابق ریاست کی مختلف کاؤنٹیز میں 22 مقامات پر آگ لگی ہوئی ہے ۔ خشک اور تیز ہوائیں چلنے سے آگ مزید علاقوں کی جانب بڑھ رہی ہے جبکہ شہریوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چیمپینزیز پر برسوں تحقیق کرنے والی پرائم...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۵:۵۴ شام ۵:۵۴ شام

لاس اینجلس ( 92 نیوز ) چیمپینزیز کے رویوں اور رہن سہن پر برسوں تحقیق کرنے والی برطانوی پرائماٹالوجسٹ جین گڈال کے اعزاز میں ہالی ووڈ لاس اینجلس میں ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جین گڈال نے ساری زندگی جنگلی حیات خاص طور پر چیمپینزیز پر ریسرچ کی اور دنیا کو بتایا کہ بن مانسوں کے رویے اور رہن سہن کے طریقے انسانوں سے مشابہ ہیں۔ تقریب میں لیجنڈری محقق نے ماحولیاتی تبدیلیوں اور جنگلی حیات کو پہنچنے والے نقصانات پر اپنے خدشات کا بھی اظہار کیا۔

تازہ ترین ویڈیوز