Tag Archives: لازوال


یوم شہدا پولیس ملک منایا لازوال قربانیوں شاندار انداز خراج عقیدت

یوم شہدا پولیس آج ملک بھر میں منایا جارہ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۱ شام ۱۲:۴۱ شام

 لاہور (92 نیوز) یوم شہدا پولیس آج ملک بھر میں منایا جارہا ہے۔ پولیس کے شہدا کی لازوال قربانیوں کو شاندار انداز سے خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں یادگار شہدا پر تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔ شہید پولیس اہلکاروں کی قبروں پر پھولوں کی چادریں چڑھائی گئیں۔ پولیس کے چاق و چوبند دستوں نے شہدا کو سلامیاں پیش کیں۔ صدر مملکت عارف علوی ،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بھی یوم شہدا پولیس کے موقع پر پولیس  کےشہدا کی قربانیوں کو خراج تحسین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز