Tag Archives: لارڈ میئر آف مانچسٹر

پاکستانی نژاد برطانوی عابد چوہان لارڈ میئر آف مانچسٹر منتخب

پاکستانی نژاد برطانوی عابد چوہان لارڈ می...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۷ دن ۱۱:۱۷ دن

مانچسٹر (92 نیوز) پاکستانی نژاد برطانوی سیاستدان عابدچوہان لارڈ میئرآف مانچسٹرمنتخب ہوگئے ، عابدکی کامیابی پرپاکستانی کمیونٹی نےبھرپورخوشی کااظہارکیاہے۔ مانچسٹرکےنئےلارڈمیئرعابد چوہان 15 مئی کو اپنے عہدے کاحلف اٹھائیں گے جبکہ 19 مئی کو ان کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب کااہتمام بھی کیاجائے گا۔ عابد چوہان برطانوی شہر مانچسٹر کے لارڈ میئر بننے والے پہلے پاکستانی نژاد برطانوی نہیں ہیں بلکہ اس سے قبل دو اور پاکستانی بھی یہ اعزاز حاصل کرکے اپنے ملک کا نام روشن کرچکے ہیں۔ جہلم سے تعلق رکھنےوالےعابد20 سال قبل برطانیہ منتقل ہوئےتھے جہاں وہ وکالت کے پیشہ سے منسلک رہے، سیاست میں آنےکےبعدوہ  2004 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز