Tag Archives: لارڈز اسٹیڈیم ‏

انگلش ٹیم ‏ ورلڈ کپ ‏ برطانوی وزیر اعظم ‏ لندن ‏ ‏92 نیوز وزیراعظم تھریسامے ‏ لارڈز اسٹیڈیم ‏ کرکٹ کا بانی کرکٹ کا بادشا

انگلش ٹیم ورلڈ کپ جیتنے پر برطانوی وزیر ا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۱ شام ۱۲:۳۱ شام

لندن ( 92 نیوز) انگلش ٹیم ٹیم ورلڈ کپ جیتنے کے بعد برطانوی وزیراعظم  کی مہمان بنی، وزیراعظم تھریسامے نے کھلاڑیوں کا خود استقبال کیا اور  ورلڈ کپ جیتنے پر مبارکباد دی،انگلش ٹیم نے لارڈز اسٹیڈیم میں شائقین کے ساتھ بھی جیت کا جشن بھی منایا۔ کرکٹ کا بانی44سال بعد بنا کرکٹ کا بادشاہ، اس عظیم کامیابی پر جشن تو بنتا ہی ہے،انگلش ٹیم نے ورلڈکپ  جیتا تو کھلاڑی برطانوی وزیراعظم کے مہمان بنے۔ کپتان  این مورگن کی قیادت میں انگلش ٹیم ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ پہنچی جہاں وزیر اعظم تھریسامے نے پرتپاک استقبال کیا۔ برطانوی وزیراعظم نےورلڈچیمپئنز کی حوصلہ افزائی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز