Tag Archives: لائن آف کنٹرول


Shahbaz Sharif

شہباز شریف کی ایل او سی پر بھارتی فائرنگ ک...

07 جولائی, 2020 2:30 شام 2:30 شام

لاہور ( 92 نیوز) صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف  کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر قابض بھارتی فوج کی فائرنگ کی شدید مذمت کی گئی ۔ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے کہا کہ  بھارت جنگی جنون میں پاگل ہوچکا ہے، ایل او سی پر فائرنگ سے بھارت کے مقبوضہ جموں کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم چھپ نہیں سکتے۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بھارت نے پورے خطے کے امن و سلامتی کو خطرے میں ڈال رکھا ہے، ایل او سی پر بھارتی فائرنگ سے 11 سالہ لڑکی اور خاتون سمیت 5 شہریوں کے زخمی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز