Tag Archives: لائحہ عمل

حکومت ، گھر ، بھیجنا ، ناگزیر ، متفقہ ، لائحہ عمل ، اتفاق ، احسن اقبال

حکومت کو گھر بھیجنا ناگزیر ہو چکا، متفقہ ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۰۲ شام ۷:۰۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) لیگی رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے حکومت کو گھر بھیجنا ناگزیر ہو چکا ہے۔ متفقہ لائحہ عمل بنانے پر اتفاق ہوا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا حکومت نےعالمی سطح پر ملک کو تنہا کر دیا ہے۔ یہ ملک کی تقدیر سے کھیل رہے ہیں۔ حکومت کیخلاف متفقہ لائحہ عمل بنانےپراتفاق ہواہے اپوزیشن جماعتیں مل کر حکومت کیخلاف جدوجہد جاری رکھیں گی ۔ حکومت کو گھر بھجوانا ناگزیر ہو چکا ہے۔ اتحاد سے عوام کو اس حکومت سے نجات دلائیں گے۔ بلاول بھٹوزرداری مولانافضل الرحمان سےملاقات کریں گے۔ لیگی رہنما احسن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان اقوام متحدہ امن دستوں چیلنجز حل لائحہ عمل

پاکستان نے اقوام متحدہ میں امن دستوں کو د...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۴ دن ۱۱:۲۴ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان نے اقوام متحدہ میں امن دستوں کو درپیش چیلنجز کے حل کے لیے لائحہ عمل پیش کر دیا۔ ملیحہ لودھی نے لائحہ عمل امن دستے بھیجنے والے ممالک کے گروپ کی میٹنگ کے دوران پیش کیا۔ مستقل مندوب کا کہنا تھا کہ پاکستان دنیا میں سب سے زیادہ امن دستے بھیجنے والے ممالک میں شامل ہے۔ اقوام متحدہ کو چاہیے کہ وہ امن دستوں کی تعیناتی میں سست روی کا جائزہ لے۔ انہوں نے کہا تعیناتی میں تاخیر سے مالی اور تکنیکی نقصان ہوتا ہے جسکا خمیازہ امن دستے بھیجنے والے ممالک کو اٹھانا پڑتا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز