Tag Archives: قیوم آباد

ملیر ندی اوور فلو ٹریفک جام کراچی ‏ ‏92 نیوز قیوم آباد ‏ کورنگی کراسنگ ‏ کورنگی کازوے

ملیر ندی اوور فلو ہونے سے پانی کورنگی کاز...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۰ شام ۱۲:۵۰ شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں ملیر ندی  اوور فلو ہونے سے آج دوسرے دن بھی پانی کورنگی کازوے پر آگیا ہے  جس کے باعث قیوم آباد سے کورنگی کراسنگ جانے والے سڑک ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ہے  ۔ جام صادق فلائی اوور پر بدترین ٹریفک جام ہے  اور گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگی ہوئی ہیں ۔ بلدیاتی اداروں کی سنگین غفلت  کے باعث  رحمت زحمت بن گئی ، کراچی میں 2 دن کی بارش کے بعد دوسرے دن بھی ملیر ندی کا پانی اوور فلو ہونے سے پانی کورنگی کازوے پر آگیا ملیر ندی کا پانی آنے کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی

کراچی ، پی ایس ایل میچ سے قبل بارش کی اننگ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۴۳ شام ۳:۴۳ شام

کراچی ( 92 نیوز ) کراچی میں پی ایس ایل میچ سے قبل بارش نے اننگز کھیلی جس سے شہری جھوم اٹھے ، نیشنل اسٹیڈیم سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں بادلوں کی لمبی بیٹنگ  سے شہری جھوم اٹھے ۔ نیشنل اسٹیڈیم کےاطراف میں بھی موسلا دھار بارش ہوئی ، پچ کو کورز سے ڈھانپ دیا گیا ،میچ دیکھنے کیلئے آنیوالے شائقین  بارش میں موج مستی کرتے رہے ۔ ڈالمیا،ڈیفنس،قیوم آباد،کلفٹن سمیت کئی علاقوں میں ابر رحمت  برسی ،ٹی 20 میچ کی طرح  بارش تھوڑے سے وقت میں ایسے کھل کر برسے کے  جل تھل ایک کر دیا، تیز بارش چند … Read More

تازہ ترین ویڈیوز