Tag Archives: قیمت


حکومت ‏ گندم ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز

چکی مالکان کا آٹے کی قیمت میں دو روپے کمی ...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۷:۲۹ شام ۷:۲۹ شام

 کراچی (92 نیوز) چکی مالکان نے آٹے کی قیمت میں دو روپے کمی کا اعلان کر دیا۔ قیمت 68 روپے کلو ہو گئی۔ ادھر کوئٹہ میں آٹا بدستور مہنگا مل رہا ہے۔ 20 کلو کا تھیلا 12 سو سے 13 سو روپے میں فروختہو رہا ہے۔ خیبرپختونخوا میں نان بائیوں کی ہڑتال جاری ہے۔ شہری روٹی کی تلاش میں دربدر پھر رہے ہیں۔ سندھ میں فلورملز کو گندم ملنے کے بعد قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ فلور ملز مالکان کا کہنا ہے کچھ روز میں آٹا پرانی قیمت پر دستیاب ہو گا۔ پنجاب میں آٹا چکی مالکان کے بعد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز