
سوات میں لال ٹماٹر کی نئی فصل تیار، مارکی...
سوات (92 نیوز) ٹماٹر کا بحران جلد ختم ہونے کا امکان پیدا ہو گیا۔ سوات میں لال ٹماٹر کی نئی فصل تیار ہو گئی۔ مارکیٹ میں پہنچتے ہی قیمتوں میں نمایاں کمی کی توقع ہے۔ ملک بھر میں ٹماٹر کا بحران آگیا اور ٹماٹر نایاب ہو گیا تو سوات نے بڑے پیمانے پر پورے ملک کو ٹماٹر کی سپلائی شروع کر دی۔ سوات کی زمین جہاں دیگر سبزیوں کے لئے زرخیز ہے وہیں یہ وہ علاقہ ہے جہاں سال میں دو بار ٹماٹر کی فصل پیدا ہوتی ہے۔ سوات میں 8 ہزار ایکڑ اراضی سے سالانہ 70 ہزار میٹرک ٹن … Read More