Tag Archives: قید خانہ

مقبوضہ کشمیر ‏ کرفیو ‏ سرینگر ‏ ‏92 نیوز قید خانہ ‏ 64 روز

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو 64 رو زہو گئے

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۰ دن ۱۱:۵۰ دن

سرینگر ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو 64 روز ہو گئے ، مقبوضہ وادی دنیا کا سب سے بڑا قید خانہ بن گئی، مسلسل پابندیوں نے کشمیریوں کی زندگی مفلوج کر کے رکھ دی، ناگالینڈ کے قبائلی لیڈر موئیوا نے آرٹیکل 370 کے خاتمے کو ناقابل قبول قرار دے دیا۔ بھارتی استعمار نے جنت نظیر وادی کو جہنم بنا دیا، مسلسل پابندیوں اور کرفیو نے کشمیریوں کا سانس لینا بھی محال کر دیا۔ مقبوضہ وادی میں کرفیو کے 64 ویں روز بھی سب بند پڑا ہے۔ وادی کا ہر کونہ اور گلی بھارتی فوج کے گھیرے میں ہیں۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 20 واں روز، وادی ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۴ شام ۱۲:۳۴ شام

 سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کرفیو کا 20 واں روز ہے۔ وادی دنیا کے سب سے بڑے قید خانہ  میں تبدیل ہو گئی۔ مواصلاتی نظام بدستور بند ہےاور تمام سیاسی قیادت گھروں میں نظر بند یا پابند سلاسل ہے۔ وادی کے چپے چپے کو بھارتی بندوقوں نے گھیرا ہوا ہے۔ مواصلاتی نظام کی بندش نے مقبوضہ کشمیر کا رابطہ دنیا سے کاٹ دیا ہے۔ اشیائے خورونوش کی  شدید قلت، بیماروں اور بزرگوں کو ادویات میسر نہیں ہے۔ بھارت نواز سیاسی قیادت اور حریت  رہنما گھروں میں نظر بند یا جیلوں میں  ہیں۔  چھ ہزار سے زائد کشمیری قید … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کرفیو جنت نظیر قید خانہ سرینگر ‏ ‏92 نیوز مقبوضہ کشمیر ‏ ظالم بھارتی فوج ‏ بھارتی اپوزیشن ‏ آل پارٹیز وفد ‏ مقبوضہ وادی ‏

کرفیو نے جنت نظیر کو ساتویں روز بھی قید خا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۶:۲۴ شام ۶:۲۴ شام

سرینگر ( 92 نیوز)  مقبوضہ کشمیر میں ساتویں روز بھی کرفیو  کا راج ظالم بھارتی فوج نے جنت نظیر وادی کو قید خانہ بنا ڈالا، بھارتی اپوزیشن نے حکومت سے آل پارٹیز وفد مقبوضہ وادی میں بھیجنے کا مطالبہ کر دیا۔ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد وادی بھر میں ساتویں روز بھی کرفیو نافذ ہے، مواصلاتی نظام بند ہونے کی وجہ سے مقبوضہ وادی کا رابطہ پوری دنیا سے کٹ چکا ہے، وادی کے چپے چپے پر بھارتی فوجی تعینات ہیں جس نے وادی کو دنیا کا سب سے بڑا قید خانہ بنا ڈالا ہے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز