Tag Archives: قیدی

شاکر اللہ

شاکر اللہ کی میت پاکستان کے حوالے کر دی گئ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۵:۴۵ شام ۵:۴۵ شام

لاہور (92 نیوز) بھارتی جیل میں قید پاکستانی قیدی شاکر اللہ  کی میت  واہگہ بارڈر پر پاکستان رینجرز کے حوالے کر دی گئی ۔ بھارت نے احسان فراموشی کی حد کر دی ،  پاکستان نے بھارتی قیدیوں کوہمیشہ  زندہ سلامت عزت و احترام کے ساتھ واپس بھیجا۔ بدلے میں ہمیں صرف بیگناہ پاکستانیوں کی لاشیں ہی ملی ہیں۔ پاکستان نے کل بھارتی پائلٹ کو رہا کیا، آج بھارت نے پاکستان کے بے گناہ شہید قیدی کی لاش حوالے کر دی ۔ شاکر اللہ کی میت وصول کرنے کیلئے ورثا اور ایمبولینس واہگہ بارڈر پہنچی ۔ شاکر اللہ کے بھائی کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف

نوازشریف کا جناح اسپتال میں نواں دن ،مریض...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۵:۳۰ شام ۵:۳۰ شام

لاہور ( 92 نیوز) کوٹ لکھپت جیل کے قیدی نوازشریف کا جناح اسپتال میں نواں دن ہے ، مسلم لیگ  ن کے کارکنوں کی موجودگی اوروی آئی پی مووومنٹ کی وجہ سے مریضوں اوران کے لواحقین کوشدید مشکلات کاسامنا کرناپڑرہاہے۔ شہبازشریف بھی بھائی کی عیادت کے لئے آئے ، غیررسمی بات چیت میں کہا کہ شیشے کے گھرمیں بیٹھ کراحتساب کے نام پر پتھرنہیں ماراجائے گا۔ مریم نواز والد سے ملنے پہنچیں تو کارکنوں نے دھکم پیل شروع کردی، دھکم پیل کے دوران مریم نواز کو سرپرکیمرالگ گیا،جس کے بعد وہ سرکوسہلاتی رہیں ۔ سینئرصحافیوں سے ملاقات میں اور غیررسمی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز