Tag Archives: قیدیوں کی رہائی ‏


afghan افغان طالبان ‏ افغان فورسز ‏ کابل ‏ ‏92 نیوز قیدیوں کی رہائی ‏

افغان طالبان کا افغان فورسز کے خلاف کاررو...

03 مارچ, 2020 12:33 شام 12:33 شام

کابل ( 92 نیوز) افغان طالبان نے امریکا کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کے باوجود افغان فورسز کیخلاف کارروائیاں شروع کرنے کا اعلان کر دیا ، طالبان ترجمان کا کہنا تھا کہ پانچ ہزار قیدیوں کی رہائی تک افغان حکومت سےکسی قسم کے مذاکرات نہیں ہونگے۔ ترجمان افغان طالبان  ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ امریکا کیساتھ تاریخی معاہدے سے قبل جو 7 روزہ عارضی جنگ بندی کی گئی تھی  ، اس  کا دورانیہ اب ختم ہوچکا ہے لہٰذا افغان فورسز کیخلاف اپنی معمول کی کارروائیاں دوبارہ شروع کررہے ہیں۔ ذبیح اللہ مجاہد نے کہا دوحہ معاہدے کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز