Tag Archives: قیادت

وزیراعظم، عمران خان ، روزہ ، دورے ، ایران

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر ایران...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۰۲ شام ۲:۰۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے استقبال کیا۔ عمران خان کی جواد ظریف سے ملاقات ہوئی جس میں خطے کی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مسلم امہ بالخصوص سعودی عرب اور ایران میں امن و امان اور کشیدگی کے خاتمہ کے لئے پاکستان ثالثی کے روپ میں سامنے آگیا۔ وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم پاکستان ایک روزہ دورہ کے دوران ایران قیادت سے ملاقاتیں کرینگے۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی اور ایرانی صدر حسن روحانی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم ، اقوام متحدہ ، جنرل اسمبلی ، اجلاس ، شرکت ، پاکستانی ، وفد ، قیادت

وزیراعظم کی اقوام متحدہ میں جنرل اسمبلی ک...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۳۹ شام ۹:۳۹ شام

 نیو یارک (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ میں جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی۔ عمران خان نے پاکستانی وفد کی قیادت کی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور مستقل مندوب ملیحہ لودھی کی بھی اجلاس میں شرکت ہوئی۔ وزیر اعظم عمران خان سے نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کی ملاقات ہوئی۔ دونوں ممالک کے وزرائے اعظم کی ملاقات اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی سائیڈ لائنز پر ہوئی ۔ ملاقات میں دو طرفہ امور باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عمران خان کی ایتھوپیا کی صدر صالح ورک زیوڈی سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حکومت آج مسلم لیگ ن قیادت وار شہباز شریف

حکومت نے آج مسلم لیگ ن کی قیادت کے خلاف ای...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۳۴ شام ۵:۳۴ شام

 لاہور (92 نیوز) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا حکومت نے آج مسلم لیگ ن کی قیادت کے خلاف ایک اور وار کیا۔ حکومت معیشت کے جنازے کو گرفتاریوں کے پیچھے چھپانا چاہتی ہے۔ شہباز شریف کا کہنا تھا شاہد خاقان عباسی کو بھونڈے طریقے سے گرفتار کیا گیا۔ ان کا قصور یہ ہے کہ وہ نوازشریف کے ساتھی ہیں۔ انہوں نے کہا معیشت پر سے توجہ ہٹا کر گرفتاریاں کی جارہی ہیں۔ عمران خان نے پاکستان کو برباد کردیا ہے۔ قوم عمران نیازی سے حساب لے گی۔ احسن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز