Tag Archives: قوم کو پاک فضائیہ پر فخر


ائیر چیف

قوم کو پاک فضائیہ پر فخر، اللہ کا شکر ہے ا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۲۲ شام ۳:۲۲ شام

اسلام آباد (92 نیوز)سربراہ پاک فضائیہ ائیر مارشل مجاہد انور خان نے کہا کہ قوم کو پاک فضائیہ پر فخر ہے ،اللہ کا شکر  ہے کہ قوم کی امیدوں پرپورا  اترے ۔ سربراہ پاک فضائیہ نے فارورڈ آپریشنل ایئر بیسز پر جوانوں سے خطاب میں کہا کہ  ملکی سالمیت کا فرض احسن طریقہ سے سر انجام دینے پر قوم کو ناز ہے ، ہمیں ابھی بھی دشمن کی کسی بھی جارحیت کے جواب دینے کیلئے تیار رہنا ہوگا۔ ایئر چیف نے کہاوطن کی سالمیت اور دفاع پر پوری قوم پاک فضائیہ پر نازاں ہے، مشکل وقت ابھی ختم نہیں ہوا۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز