Tag Archives: قومی


قومی، ڈومیسٹک کرکٹرز، فٹنس ٹیسٹ، لازمی قرار، لاہور، 92 نیوز

قومی اور ڈومیسٹک کرکٹرز کیلئے فٹنس ٹیسٹ ل...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۰ شام ۱۰:۳۰ شام

لاہور (92 نیوز) کرکٹ کے قومی اور ڈومیسٹک کھلاڑیوں کیلئے فٹنس ٹیسٹ لازمی قرار دیدیا گیا، فٹنس ٹیسٹ پر پورا نہ اترنے والے کھلاڑیوں کو جرمانہ ہوگا۔ پی سی بی نے بڑا فیصلہ کرلیا، اب صرف سپر فٹ کھلاڑی ہی قومی ٹیم کا حصہ بن سکیں گے، فٹنس ٹیسٹ پاس نہ کرنے والے کھلاڑیوں پر ماہانہ فیس کا پندرہ فیصد جرمانہ عائد کیا جائے گا، جرمانہ اس وقت تک عائد رہے گا جب تک وہ فٹنس ٹیسٹ پاس نہیں کر لیتے۔ چھ اور سات جنوری کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں سنٹرل کنٹریکٹ میں شامل قومی کھلاڑیوں کی چابک دستی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز