Tag Archives: قومی کرکٹ ٹیم

قومی کرکٹ ٹیم ‏ ون ڈے سیریز ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز پاکستان اور سری لنکا ‏ پاک سری لنکا

قومی کرکٹ ٹیم ون ڈے سیریز کیلئے کل کراچی پ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰ شام ۱۰:۳۰ شام

کراچی ( 92 نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے پرجوش  شائقین کرکٹ ٹکٹیں خریدنے میں ہیں مصروف ہیں جب کہ قومی کرکٹ ٹیم ون ڈے سیریز کیلئے کل کراچی پہنچے گی اور منگل کو  نیشنل اسٹیڈیم میں نیٹ پریکٹس کریگی۔ پاکستان اور سری لنکا کے مابین ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے شائقین نے ٹکٹوں کی آن لائن خریداری کے ساتھ ساتھ نجی کورئیر کمپنی کی آؤٹ لیٹس  کا بھی رخ کرلیا ہے،500روپے والی ٹکٹوں کی ڈیمانڈ سب سے زیادہ ہے۔ ادھرقومی ٹیم کے  کپتان سرفراز احمد اور دیگرکھلاڑیوں نے  مفت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حسن علی نکاح بناؤ سنگھار ویڈیو وائرل لاہور ‏ ‏92 نیوز قومی کرکٹ ٹیم ‏ فاسٹ باؤلر ‏ اسٹار کرکٹر ‏ اہم اننگز ‏ ہیئر سیلون ‏ نیو لُک ‏ فیورٹ حجام ‏ بال ‏ تروتازگی ‏ فیشل ‏ بھارتی لڑکی ‏ سامعہ آرزو خان ‏

حسن علی کے نکاح میں دو روز باقی ، بناؤ سنگ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۴۶ شام ۵:۴۶ شام

لاہور ( 92 نیوز)  قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی  کے نکاح میں صرف دو روز باقی ہیں ، اسٹار کرکٹر کے  بناؤ سنگھار کی تیاریوں کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے ۔ پاکستانی فاسٹ باؤلر حسن علی اپنی زندگی کی سب سے اہم اننگز کھیلنے کیلئے تیاریوں میں ہیں مصروف  ہیں ، اپنے نکاح پر خوبصورت لگنے کیلئے فاسٹ باؤلر نے ہیئر سیلون کا رخ کیا ، جہاں انہیں نیو لُک دی گئی ۔ فاسٹ باؤلر حسن علی نے اپنے فیورٹ حجام سے بال کٹوائے، چہرے کی  تروتازگی کیلئے فیشل بھی کروایا۔ قومی فاسٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سرفراز احمد قربانی کراچی سپورٹس ڈیسک قومی کرکٹ ٹیم کپتان سر فراز احمد عید الاضحیٰ

سرفراز احمد قربانی کیلئے دو خوبصورت جانو...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۰۷ شام ۳:۰۷ شام

کراچی(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سر فراز احمد عید الاضحیٰ پر قربانی کے لیے دو خوبصورت جانور لے آئے ۔ اپنے ٹوئیٹر پر سرفراز احمد نے قربانی کے جانور کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’’تیاریاں مکمل ہیں، سٹیج سج چکا ہے ، بس عید قرباں کا انتظار ہے ‘‘۔ انہوں نے مزید لکھا کہ ’’قربان ہونے کو ہمارے بچھڑے بھی تیار اور بے تاب ہیں، اللہ تعالیٰ سب کی قربانی اور تیاریاں قبول فرمائے ‘‘۔کپتان سر فراز احمد نے اپنے خوب صورت دو بچھڑوں کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں جنہیں ان کے مداح خوب پسند … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قومی کرکٹ ٹیم فاسٹ باؤلر حسن علی بھارتی لڑکی شادی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی نے بھا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۷:۲۲ شام ۷:۲۲ شام

 گوجرانوالہ (92 نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی نے بھارتی لڑکی سے شادی کی خبروں کی تصدیق کر دی ۔ فاسٹ باؤلر نے گوجرانوالہ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وہ بھارتی لڑکی سے شادی کرنے جا رہے ہیں ۔ نکاح 20 اگست کو دبئی میں ہو گا۔ حسن علی  کا کہنا تھا لڑکی کا نام سامعہ ہے، دبئی میں ملاقات ہوئی سامعہ کو کرکٹ پسند نہیں ، پہلا کرکٹر میں ہی پسند ہوں گا۔ سامعہ سے حسن علی کی پہلی ملاقات دبئی میں ایک ڈنر میں  ہوئی  اور پھردونوں خاندانوں کا میل ملاپ شروع ہوا۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امام الحق ‏ می ٹو مہم ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز قومی کرکٹ ٹیم ‏ سوشل میڈیا ‏

امام الحق بھی می ٹو مہم کی زد میں آگئے

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۳۴ شام ۲:۳۴ شام

لاہور ( 92 نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز امام الحق بھی می ٹو مہم کی زد میں آگئے ، سوشل میڈیا پر ان کے مختلف لڑکیوں کے ساتھ مبینہ میسجز اور تصاویر وائرل  ہو گئیں ، صارفین نے  شدید تنقید شروع کردی۔ امام الحق  بھی می ٹو مہم کے ہاتھوں  کیچ آؤٹ ہو گئے ۔ قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر اور  سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کے بھتیجے  امام  کا اسکینڈل سامنے  آگیا۔ چند  لڑکیوں نے اُن کے کیساتھ مبینہ واٹس ایپ میسجز کے اسکرین شاٹس  اور تصاویر ٹوئٹر پر شیئر کردیں  جس کے باعث قومی بلے باز  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان ‏ آئی سی سی ‏ ‏20ملین روپے دبئی سپورٹس ڈیسک ‏ قومی کرکٹ ٹیم ‏ فاتح ٹیم ٹورنامنٹ کی فاتح

پاکستان کو آئی سی سی کی طرف سے 20 ملین روپے ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۲ شام ۱۲:۴۲ شام

دبئی(سپورٹس ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں رانڈ روبن لیگ میں پانچویں پوزیشن کے بعد اب وطن واپس آچکی ہے تاہم اسے اپنی پرفارمنس بل بوتے پر آئی سی سی سے 20ملین روپے ملیں گے ۔ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کو 280 ملین روپے ملیں گے جبکہ رنر اپ ٹیم کو 140 ملین روپے کی انعامی رقم ملے گی ،ہر سیمی فائنلسٹ ٹیم کے حصے میں55،55ملین روپے آئیں گے ۔ہر ٹیم کو ایک میچ جیتنے کے 2.8ملین روپے ملیں گے جب کہ لیگ رانڈ میں ہر میچ کھیلنے کے 7ملین روپے اس کے حصے میں آئیں گے ،منسوخ ہونے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم عمران خان کی قومی کرکٹ ٹیم کو اف...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۹ شام ۱۱:۵۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم کو افغانستان کے خلاف فتح پر مبارکباد پیش کی۔ وزیراعظم نے افغان کھلاڑیوں کی کارکردگی کو بھی سراہا اور کہا افغانستان ٹیم نے پاکستان اور بھارت سے میچ جینتے کیلئے بھرپور کوشش کی۔ ادھر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے پاکستانی ٹیم کو ورلڈ کپ 2019 میں افغان ٹیم کے خلاف کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا افغان ٹیم نے بھی بہترین کھیل پیش کیا اور اس ورلڈکپ میں ایک اہم ٹیم کے طور پر سامنے آئی ہے۔ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا پاکستانی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پوائنٹس ٹیبل ‏ قومی ٹیم ‏ برمنگھم ‏ ‏92 نیوز قومی کرکٹ ٹیم ‏ نیوزی لینڈ ‏ سرفراز الیون ‏ سیمی فائنل ‏

پوائنٹس ٹیبل پر قومی ٹیم پانچویں نمبر پر ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۹:۵۱ دن ۹:۵۱ دن

برمنگھم ( 92 نیوز)قومی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کو شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں نمبر پر آگئی، سرفراز الیون کے سیمی فائنل میں رسائی کے امکانات روشن ہیں۔ پاکستان کے اگلے میچز افغانستان اور بنگلہ دیش کے ساتھ شیڈول ہیں ، فائنل فور میں  جانے کیلئے  قومی ٹیم کو دونوں میچ  جیتنا لازمی ہے ، ساتھ ہی گرین شرٹس کو انگلینڈ کی کم از کم ایک شکست کا انتظار کرنا ہوگا۔ انگلینڈ کے  بھارت اور نیوزی لینڈ کیخلاف  میچز باقی ہیں، سری لنکا  اور بنگلہ دیش بھی سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل ہیں  لیکن ان کی بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت خود کشی مکی آرتھر لاہور ‏92 نیوز قومی کرکٹ ٹیم ‏ ہیڈ کوچ ‏

بھارت سے شکست پرخود کشی کا سوچا تھا:مکی آر...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۲ دن ۱۱:۰۲ دن

لاہور(92 نیوز ) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت کیخلاف میچ میں پاکستانی ٹیم کی ناکامی کے بعد انہوں نے خودکشی کے بارے میں سوچا تھا ۔ بھارت کیخلاف قومی ٹیم کی شکست کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم کی پرفارمنس کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ کپتان سرفراز احمد کی میچ کے دوران جمائی لینے کی ویڈیو اور کوچ مکی آرتھر پر بھی کڑی تنقید کی گئی تھی۔ جنوبی افریقہ کیخلاف میچ میں کامیابی کے بعد مکی آرتھر نے پریس کانفرنس کے دوران انکشاف کیا کہ گزشتہ اتوار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جنید خان ‏ ٹیپ لگی تصویر ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز ورلڈ کپ اسکواڈ ‏ قومی کرکٹ ٹیم ‏ فاسٹ باؤلر

جنید خان نے منہ پر ٹیپ لگی تصویر ٹوئٹر پر ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۷ دن ۱۱:۲۷ دن

لاہور ( 92 نیوز) جنید خان نے ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہر نکالے جانے پر  احتجاج کرتے ہوئے منہ پر ٹیپ لگی تصویر ٹوئٹر پر شیئرکردی ۔ قومی کرکٹ ٹیم کے  فاسٹ باؤلر جنید خان  نے ورلڈ کپ اسکواڈ سے نکالے جانے پر خاموش احتجاج ریکارڈ کروا دیا ۔ اپنی ایک تصویر ٹویٹ کی  جس میں انکے منہ پر ٹیپ لگی نظر آرہی ہے ، انہوں نے لکھا میں کچھ نہیں کہنا چاہتا کیونکہ سچ کڑوا ہوتا ہے ۔ جنید خان  کو ورلڈ کپ کے ابتدائی اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا تاہم انگلینڈ کے خلاف سیریز میں دومیچوں میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قومی کرکٹ ٹیم ہیڈ کوچ مکی آرتھر جنوبی افریقہ سرفراز احمد ٹیم سلیکشن پاکستان سپر لیگ

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیم توقعات کے خلاف ک...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۳:۰۰ شام ۳:۰۰ شام

 لاہور (92 نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیم توقعات کے خلاف کھیلی۔ قومی کرکٹ ٹیم کی جنوبی افریقہ میں ناکامی پر ہیڈ کوچ مکی آرتھر پریشان نظر آئے۔ لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مکی آرتھر نے کہا سرفراز احمد اور ٹیم مینجمنٹ میں ہم آہنگی ہے۔ سرفراز وکٹوں کے پیچھے غیر معمولی کارکردگی دکھا رہے ہیں۔ ان کی بیٹنگ میں بہتری پر کام جاری ہے ۔ کوچ کا کہنا تھا  سرفراز احمد نے معافی مانگ لی ، انہیں  سزا بھی ہو گی اب آگے بڑھنا ہو گا۔ ورلڈ کپ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سرفراز

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد پر چار ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۳:۰۶ شام ۳:۰۶ شام

 دبئی (92 نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد پر چار میچوں کی پابندی عائد کر دی گئی۔ زبان کی ہلکی سی جنبش کپتان سرفراز کے کیرئیر کو داغدار کر گئی۔ ڈربن میچ میں جنوبی افریقن کھلاڑی فیلوک وایو کو نسل پرستانہ جملے کہنے پر انٹرنیشنل کرکٹ کاؤنسل نے کپتان سرفراز پر چار میچوں کی پابندی عائد کر دی۔ کپتان سرفراز جنوبی افریقہ کے خلاف دو ون ڈے اور دو ٹی ٹوئنٹی میچوں کے لیے ٹیم سے باہر ہو گئے۔ آئی سی سی کی جانب سے  جاری کی گئی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ سرفراز  پر چار میچوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز