قومی کرکٹ ٹیم

December 15, 2020
قومی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے آک لینڈ پہنچ گئی
آک لینڈ ( 92 نیوز) قومی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے آک لینڈ پہنچ گئی ، اسکواڈ کوئنز ٹاؤن سے بذریعہ پرواز آکلینڈ پہنچا۔

December 14, 2020
قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر کا اعلان آئندہ ہفتے کرینگے، وسیم خان
لاہور (92 نیوز) چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان کا کہنا ہے قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر کا اعلان آئندہ ہفتے تک کر دیا جائے گا۔

December 8, 2020
قومی کرکٹ ٹیم کرائسٹ چرچ سے کوئنز ٹاؤن پہنچ گئی
کوئنز ٹاؤن (92 نیوز)نیوزی لینڈمیں موجود قومی کرکٹ ٹیم چودہ روزہ آئسولیشن پیریڈختم ہونے پر کرائسٹ چرچ سےکوئنز ٹاؤن پہنچ گئی۔

November 30, 2020
نیوزی لینڈ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کی تیسری کورونا ٹیسٹنگ مکمل
ویلنگٹن (92 نیوز) نیوزی لینڈ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کی تیسری کورونا ٹیسٹنگ مکمل ہو گئی۔ سرفراز احمد اور محمد عباس کو اسکواڈ جوائن کرنے کی اجازت دے دی گئی۔

November 26, 2020
قومی کرکٹ اسکواڈ کے چھ ارکان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا
لاہور (92 نیوز) قومی کرکٹ اسکواڈ کے چھ ارکان کا کوونا ٹیسٹ مثبت آگیا، نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے تصدیق کر دی ۔

November 24, 2020
دورہ نیوزی لینڈ، قومی کرکٹ ٹیم کا 54 رکنی سکواڈ کرائسٹ چرچ پہنچ گیا
لاہور (92 نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کا 54رکنی سکواڈ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ پہنچ گیا۔ اسکواڈ آئسولیشن میں تین روز گزارنے کے بعدبائیو سکیور ماحول میں ٹریننگ کا آغاز کرے گا۔ سیریز کاآغاز 18 دسمبر سے ہو گا۔