Tag Archives: قومی ٹی 20 کپ

قومی ٹی 20 کپ، سندھ، سنٹرل پنجاب، شکست، فیصل آباد، 92 نیوز

قومی ٹی 20 کپ، سندھ کی سنٹرل پنجاب کو شکست

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۹ دن ۳:۲۹ دن

فیصل آباد (92 نیوز) قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوسرے میچ میں سندھ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سنٹرل پنجاب کو تین وکٹوں سے شکست  دیدی۔ اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں سندھ نے 189رنزکا ہدف آخری اوور میں سات وکٹوں کے نقصا ن پر حاصل کیا۔ سندھ کی جانب سے خرم منظور50، اسد شفیق 45، سرفرازاحمد 30 اور انورعلی 22 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ اس سے قبل سنٹرل پنجاب نے پہلے کھیلتے ہوئے 3 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنائے، جس میں بابر اعظم کی شاندار سنچری بھی شامل تھی، انہوں نے 59 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز