Tag Archives: قومی سلامتی

ڈونلڈ ٹرمپ جان بولٹن واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز امریکی صدر ‏ قومی سلامتی ‏

ڈونلڈ ٹرمپ نے جان بولٹن کو عہدے سے ہٹا دیا

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۸ دن ۱۱:۵۸ دن

واشنگٹن ( 92 نیوز)  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن  کو عہدے سے ہٹادیا ، امریکی صدر نےٹوئٹ میں کہا کہ انہوں نے جان بولٹن سے ان کا استعفیٰ مانگا تھا، جو انہوں نے صبح انہیں دے دیا ہے۔ امریکی نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر کو امریکی صدر کی افغان پالیسی سے اختلاف مہنگا پڑگیا ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان سے مذاکرات ناکام ہونے کا غصہ اپنے قومی سلامتی کے مشیر پر نکال دیا، افغان مذاکرات کے شدید ناقد جان بولٹن کو فارغ کردیا گیا۔ امریکی صدر نے اپنے ٹویٹ میں کہنا تھا کہ انہوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نادان اپوزیشن ‏ قومی سلامتی ‏ فردوس عاشق اعوان ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز مشیر خصوصی برائے اطلاعات ‏ پریس کانفرنس ‏ امن وامان ‏ رانا ثنااللہ ‏ شہزاد اکبر ‏ احتسابی ادارے ‏

نادان اپوزیشن قومی سلامتی داؤ پر لگارہی ہ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۷:۱۵ شام ۷:۱۵ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم کی مشیر خصوصی برائے اطلاعات فردو س عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ نادان اپوزیشن قومی سلامتی داؤ پر لگارہی ہے ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ  امن وامان خراب کرنے والے شرپسندوں کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ  رانا ثنااللہ باجی کے رشتے کے تقدس سے واقف نہیں ہیں ،نوٹس بھجوا دیا ہے، رانا ثنااللہ کی بیماری میں 15دن میں افاقہ نہ ہوا تو آخری آپشن آپریشن ہوگا،توقع ہے  ایک پڑی سے آرام آجائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نووجوت سنگھ سدھو نریندر مودی قومی سلامتی رافیل ڈیل راہول گاندھی

نریندر مودی نے قومی سلامتی کو کاروبار بنا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۴:۰۱ شام ۴:۰۱ شام

 نیو دہلی (92 نیوز) نووجوت سنگھ سدھو نے کہا نریندر مودی نے قومی سلامتی کو کاروبار بنا لیا ہے۔ نووجوت سنگھ سدھو نے رافیل ڈیل پر مودی پر شدید تنقید اور طنز کے تیر برسائے۔ کہتے ہیں اگر مگر سے ملک نہیں چلتا۔ اگر کانگریس ہوتی تو چھتیس نہیں ایک سو چھتیس رافیل طیارے بھارت آتے۔ مودی نے قومی سلامتی کو کاروبار بنا لیا ہے۔ قبل ازیں بھارتی لوک سبھا میں کانگریس کے صدر راہول گاندھی نے رافیل طیاروں کے اسکینڈل پر مودی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ بھارتی ایوان مچھلی منڈی بنا رہا۔ لوک سبھا میں رافیل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم عمران خان فائل فوٹو

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ، بالا کوٹ سے م...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۱۸ شام ۹:۱۸ شام

اسلام آباد( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں بھارت کی جانب سے بالا کوٹ میں دہشتگردوں کے مبینہ ٹھکانے کو نشانہ بنانے  کے دعوے کو مسترد کیا۔ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف، وزیر دفاع، وزیر خزانہ، وزیر خارجہ  شریک تھے ۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم نے قومی سلامتی کے تمام اداروں اور قوم کو تیار رہنے کی ہدایت دے دی  ۔ وزیراعظم نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا کہ قوم کو اعتماد میں لینے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز