Tag Archives: قومی سلامتی کمیٹی

قومی سلامتی کمیٹی 15 اگست دن یوم سیاہ فیصلہ

وزیراعظم کی مسلح افواج کو چوکس رہنے کی ہد...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۶:۴۰ شام ۶:۴۰ شام

 اسام آباد (92 نیوز) پاکستان کی شہ رگ مقبوضہ کشمیر پر ہاتھ ڈالنے کے ناپاک بھارتی اقدام کیخلاف قومی سیاسی اور عسکری قیادت  نے بھارت کو مؤثر جواب دے دیا۔ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے اہم فیصلے سامنےآ گئے ۔ وزیراعظم نے مسلح افواج کو چوکس رہنے کی ہدایت کر دی۔ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں 14 اگست کا دن کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر منانے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ پاکستان نے بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلان کر دیا۔ اے ایف پی کے مطابق پاکستان نے بھارتی ہائی کمشنر کو نکالنے اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قوم ‏ قوم کی حفاظت ‏ جانوں کا نذرانہ ‏ وزیراعظم ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیرستان ‏ بلوچستان ‏ مادر وطن ‏ جان نچھاور ‏ خراج عقیدت ‏ پاک فوج ‏ سلام ‏ ٹویٹ پیغام ‏ شہید ‏ لواحقین ‏

مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۲ شام ۱۱:۵۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال کے پیش نظرقومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج پھر طلب کر لیا گیا۔ وزیر اعظم عمران خان اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں سول اور عسکری قیادت شریک ہو گی۔ اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر مشاورت ہو گی۔ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں حکومتی اقدامات پر بریفنگ دی جائے گی۔ مسلم ممالک سمیت عالمی دنیا سے رابطوں متعلق بھی بات چیت ہو گی۔ اجلاس  سہ 3 بجے ہو گا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو بھی سعودی عرب سے وطن واپس بلا لیا گیا۔ شاہ محمود قریشی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ، کسی بھی بھار...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۷:۵۵ شام ۷:۵۵ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں  کسی بھی بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ قومی سلامتی سے متعلق اجلاس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان ، انٹیلی جنس حکام اور سول قیادت نے شرکت کی ۔ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں بھارت کی جانب سے آزاد کشمیر میں کلسٹر بم حملے کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا جب کہ مقبوضہ کشمیر کی تازہ صورتحال سمیت بھارتی جارحیت پر بھی غور کیا گیا۔ اجلاس کے جاری اعلامیہ میں کہا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم عمران خان فائل فوٹو

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ، بالا کوٹ سے م...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۱۸ شام ۹:۱۸ شام

اسلام آباد( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں بھارت کی جانب سے بالا کوٹ میں دہشتگردوں کے مبینہ ٹھکانے کو نشانہ بنانے  کے دعوے کو مسترد کیا۔ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف، وزیر دفاع، وزیر خزانہ، وزیر خارجہ  شریک تھے ۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم نے قومی سلامتی کے تمام اداروں اور قوم کو تیار رہنے کی ہدایت دے دی  ۔ وزیراعظم نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا کہ قوم کو اعتماد میں لینے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر خارجہ

بھارتی طیارے رات 2:55پرداخل اور 2:58پر فرار ہ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۴:۰۴ شام ۴:۰۴ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے  بتایا کہ بھارتی طیارے رات 2:55پرداخل اور 2:58پر فرار ہوئے ۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے  شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان نے بھارتی اقدام کے خلاف بھرپور جواب دینے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور تینوں مسلح افواج کے سربراہ شریک ہوئے،سب کی متفقہ رائے ہے یہ پاکستان کیخلاف جارحیت ہے،پاکستان جوابی کارروائی کرے گا۔ وزیر خارجہ کا کہنا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ڈی جی آئی ایس پی میجر جنرل آصف غفور وزیراعظم عمران خان قومی سلامتی کمیٹی پلوامہ حملے مقبوضہ کشمیر

ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹ شام ۱۰:۴۹ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر آج  3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ میجر جنرل آصف غفور پریس کانفرنس میں اہم امور پر افواج پاکستان کا نقطہ نظر پیش کریں گے۔ دوسری طرف وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا تین گھنٹے طویل اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  سمیت سروسز چیفس کی شرکت ہوئی۔ حساس اداروں کے سربراہ ، سکیورٹی حکام ، دفاع اور خارجہ سمیت وفاقی وزرا نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں پلوامہ حملے پر بھارتی پروپیگنڈے اور ملک کی مجموعی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم قومی سلامتی کمیٹی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اعلامیہ مقبوضہ کشمیر

بھارت کو کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دی...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۶:۱۲ شام ۶:۱۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بھارت کو کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ پاکستان نے پلوامہ حملے پر واویلا کرنے والے بھارت کو اوقات بتا دی۔ مودی سرکار کو کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا اعلان کر دیا گیا۔ قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیہ کے مطابق بھارت پاکستان کو پلوامہ حملے کے ثبوت دے توپاکستان کارروائی کرے گا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا تین گھنٹے طویل اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  سمیت سروسز چیفس کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز