Tag Archives: قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

وزیراعظم

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی ک...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۳:۰۹ شام ۳:۰۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں اہم امور زیر غور ہیں ۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت  دیگر سروسز کے چیفس ، سکیورٹی حکام  ، وزیر خزانہ ، دفاع ، خارجہ اور وزیر مملکت برائے داخلہ شریک ہیں ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں کلبھوشن یادو کیس سے متعلق غور کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق دفترخارجہ کے حکام کلبھوشن یادو کیس پر بریفنگ دیں گے  جبکہ پلوامہ ڈرامے اور اس سے پیدا ہونے والی  صورتحال پر  بھی غور کیا جائے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم

وزیر اعظم کا رواں ہفتے قومی سلامتی کمیٹی ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۳:۴۰ شام ۳:۴۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے رواں ہفتے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، آرمی چیف اور دیگر سروسز چیفس سمیت حساس اداروں کے سربراہ اور سکیورٹی حکام شریک ہوں گے ۔ وزیراعظم عمران خان نے رواں ہفتے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ  کیا ،ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان پر گفتگو ہو گی ۔ اجلاس میں  دفتر خارجہ حکام کلبھوشن یادیو کیس پر بریفنگ دیں گے جبکہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز